Results 1 to 3 of 3

Thread: .سونے سے پہلے کے ازکار

  1. #1
    uxpos is offline Senior Member+
    Last Online
    12th March 2019 @ 02:58 PM
    Join Date
    29 Oct 2007
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    432
    Threads
    424
    Credits
    432
    Thanked
    173

    Default .سونے سے پہلے کے ازکار

    🌷🌷🔸🔸....سونے سے پہلے کے ازکار🔸🔸🌷🌷
    🍁🌾باوضو سوئیے… ارشاد نبوی ہے: ’’ تم جب بستر پر آنے کا ارادہ کرو تو وضو کر لیا کرو، پھر اپنے دائیں پہلو پر لیٹ جانا۔‘‘ [بخاری]
    💢💢💢💢💢💢💢💢💢
    🍁🍀٭سونے کی ہیئت:حدیث مبارکہ ہے: ’’رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب سوتے تو اپنا دایاں ہاتھ اپنے دائیں رخسار کے نیچے رکھ لیتے۔‘‘ [ابوداؤد]
    💢💢💢💢💢💢💢💢💢
    🔰✏٭ سونے سے پہلے بستر جھاڑ لیجیے۔
    🔰✏٭سونے سے پہلے مسنون سورتیں پڑھیے
    :سورۂ الم سجدہ … سورۂ ملک!
    ان سورتوں کے الگ الگ فضائل ہیں۔
    ٭معوذات پڑھنا:آخری تین سورتیں پڑھیں اور پھر دونوں ہتھیلیوں کو اکٹھا کر کے ان میں پھونک ماریں اس کے بعد جہاں تک ہو سکے ہتھیلیوں کو اپنے جسم پر پھیریں، اپنے سر اور چہرے سے شروع کریں اور جسم کے سامنے والے حصے پر ہتھیلیوں کو پھیریں اور ایسا تین بار کریں۔ [بخاری]
    💢💢💢💢💢💢💢💢💢
    🌹:✴بَسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ قُلْ هُوَ اللهُ أَحَدٌ ۞ اللهُ الصَّمَدُ ۞ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ
    يُولَدْ💠 وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٍ💠
    کہو کہ وہ (ذات پاک جس کا نام) الله (ہے) ایک ہے.معبود برحق جو بےنیاز ہے.
    نہ کسی کا باپ ہے اور نہ کسی کا بیٹا
    اور کوئی اس کا ہمسر نہیں.
    💢💢💢💢💢💢💢💢💢
    🌹: ✴بَسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ "قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ ۞ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ ۞ وَمِنْ شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ ۞ وَمِنْ شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ ۞ وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ
    کہو کہ میں صبح کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں ہر چیز کی بدی سے جو اس نے پیدا کی اور شب تاریکی کی برائی سے جب اس کااندھیرا چھا جائے اور گنڈوں پر (پڑھ پڑھ کر) پھونکنے والیوں کی برائی سے اور حسد کرنے والے کی برائی سے جب حسد کرنے لگے
    💢💢💢💢💢💢💢💢💢
    🌹: ✴بَسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ "قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ ۞ مَلِكِ النَّاسِ ۞ إِلَهِ النَّاسِ ۞ مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ ۞ الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ ۞ مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ
    کہو کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں(یعنی) لوگوں کے حقیقی بادشاہ کی لوگوں کے معبود برحق کی.
    شیطان) وسوسہ انداز کی برائی سے جو (خدا کا نام سن کر) پیچھے ہٹ جاتا ہے.
    جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے
    وہ جنّات میں سے (ہو) یا انسانوں میں سے.
    💢💢💢💢💢💢💢💢💢
    🌹: ✴اللهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ لَا تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلَا نَوْمٌ لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ مَنْ ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِنْدَهُ إِلَّا بِإِذْنِهِ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلَا يُحِيطُونَ بِشَيْءٍ مِنْ عِلْمِهِ إِلَّا بِمَا شَاءَ وَسِعَ كُرْسِيُّهُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَلَا يَئُودُهُ حِفْظُهُمَا وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ
    اﷲ، اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، ہمیشہ زندہ رہنے والا ہے (سارے عالم کو اپنی تدبیر سے) قائم رکھنے والا ہے، نہ اس کو اُونگھ آتی ہے اور نہ نیند جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے سب اسی کا ہے، کون ایسا شخص ہے جو اس کے حضور اس کے اِذن کے بغیر سفارش کر سکے، جو کچھ مخلوقات کے سامنے (ہو رہا ہے یا ہو چکا) ہے اور جو کچھ ان کے بعد (ہونے والا) ہے (وہ) سب جانتا ہے، اور وہ اس کی معلومات میں سے کسی چیز کا بھی احاطہ نہیں کر سکتے مگر جس قدر وہ چاہے، اس کی کرسیء (سلطنت و قدرت) تمام آسمانوں اور زمین کو محیط ہے، اور اس پر ان دونوں (یعنی زمین و آسمان) کی حفاظت ہرگز دشوار نہیں، وہی سب سے بلند رتبہ بڑی عظمت والا ہے
    💢💢💢💢💢💢💢💢💢
    🌹: ✴ بِاسْمِكَ رَبِّي وَضَعْتُ جَنْبِي، وَبِكَ أَرْفَعُهُ، فَإِنْ أَمْسَكْتَ نَفْسِي فَارْحَمْهَا، وَإِنْ أَرْسَلْتَهَا فَاحْفَظْهَا، بِمَا تَحْفَظُ بِهِ عِبَادَكَ الصَّالِحِينَ
    (2) Bukhari 11/ 126, Muslim 4/2084.
    اے ميرے رب، تيرے نام كے ساتھ ہی ميں نے اپنا پہلو بستر پر رکھا اور تيرے نام كے ساتھ ہی اس كو اٹھاؤں گا، اگر تو ميرى روح كو روك لے تو اس پر رحم فرمانا اور اگر تو اسے چھوڑ دے تو اس كى حفاظت فرمانا جيسے تو اپنے نيك بندوں كى حفاظت فرماتا ہے
    💢💢💢💢💢💢💢💢💢
    🔰✏سورۃ البقرہ کی آخری دو آیات پڑھنا…ان کی فضیلت یہ ہے کہ: ’’جو شخص انہیں رات میں پڑھ لے اسے یہ کافی ہو جاتی ہیں۔‘‘ [بخاری]
    💢💢💢💢💢💢💢💢💢
    🌹آمَنَ الرَّسُولُ بِمَا أُنْزِلَ إِلَيْهِ مِنْ رَبِّهِ وَالْمُؤْمِنُونَ كُلٌّ آمَنَ بِاللهِ وَمَلَائِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ أَحَدٍ مِنْ رُسُلِهِ وَقَالُوا سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ ۞ لَا يُكَلِّفُ اللهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِنْ نَسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا رَبَّنَا وَلَ تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِنَا رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهِ وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا أَنْتَ مَوْلَانَا فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ
    رسول ایمان لایا اس چیز پر جو اس کی طرف اللہ کی جانب سے اتری اور مومن بھی ایمان لائے، یہ سب اللہ تعالی اور اس کے فرشتوں پر اور اس کی کتابوں پر اور اس کے رسولوں پر ایمان لائے،اس کے رسولوں میں سے ہم کسی میں تفریق نہیں کرتے، انھوں نے کہا ہم نے سنا اور اطاعت کی، ہم تیری بخشش طلب کرتے ہیں، اے ہمارے رب! ہمیں تیری طرف ہی لوٹناہے۔ اللہ تعالی کسی جان کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا جو نیکی وہ کرے وہ اس کے لئے اور جو برائی کرے اسے اس کا نقصان پہنچےگا، اے ہمارے رب! اگر ہم بھول گئے ہوں یا خطا کی ہوتو ہمیں نہ پکڑنا، اے ہمارے رب! ہم پروہ بوجھ نہ ڈال جو ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالاتھا، اے ہمارے رب! ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جس کی ہم میں طاقت نہ ہواور ہم سے درگزر فرما، اور ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم فرما، تو ہی ہمارا مالک ہے، ہمیں کافروں کی قوم پر غلبہ عطا فرما۔
    💢💢💢💢💢💢💢💢💢
    🌹 : ✴ ٭ اللَّهُمَّ عَالِمَ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ فَاطِرَ السَّمَاواتِ والْأَرْضَ، رَبَّ كُلِّ شَيْءٍ وَمَلِكُهُ، أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ نَفْسِي، وَمِنْ شَرِّ الشَّيْطَانِ وَشِرْكِهِ، وَأَنْ أَقْتَرِفَ عَلَى نَفْسِي سُوءاً، أَوْ أَجُرَّهُ إِلَى مُسْلِمٍ
    Abu Dawud 4/317, Tirmidhi 3/142
    اے اللہ غیب اور حاضر کو جاننے والے، آسمانوں اور زمین کو نئے سرے سے پیدا کرنے والے، ہر چیز کے رب اور مالک میں گواہی دیتا ہوں کہ تیرے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں، میں اپنے نفس کے شر اور شیطان کے شر اور اس کے شرک سے تیری پناہ میں آتا ہوں اور اس بات سے تیری پناہ میں آتا ہوں کہ میں اپنے نفس پر برائی کا ارتکاب کروں یا اسے کسی مسلمان کی طرف کھینچ لاؤں۔
    💢💢💢💢💢💢💢💢💢
    🌹: ✴ اللَّهُمَّ أَسْلَمْتُ نَفْسِي إِلَيْكَ، وَفَوَّضْتُ أَمْرِي إِلَيْكَ، وَوَجَّهْتُ وَجْهِي إِلَيْكَ، وَأَلْجَأْتُ ظَهْرِي إِلَيْكَ، رَغْبَةً وَرَهْبَةً إِلَيْكَ، لَا مَلْجَأَ وَلّا مَنْجَا مِنْكَ إِلَّا إِلَيْكَ، آمَنْتُ بِكِتَابِكَ وَبِنَبِيِّكَ الَّذِي أَرْسَلْتَ َّ." Al-Bukhari, 11/113, Muslim 4/2081
    اے اللہ ميں نے اپنا نفس تيرے تابع كرديا، اور اپنا معاملہ تجھے سونپ دیا، اور اپنا چہرہ تيرى طرف كر ليا اور اپنی پشت تيری طرف جھكا دى، تيرے ثواب كى رغبت رکھتے ہوئے اور تيرے عذاب سے ڈرتے ہوئے، نہیں ہے كوئى پناہ گاہ اور نہ كوئى جائے نجات تجھ سے مگر تيرى بارگاہ ميں، ميں ايمان لايا تيرى کتاب پر جو تو نے نازل كى اور تيرے نبی پر جو تو نے بھیجا۔
    💢💢💢💢💢💢💢💢💢
    🌹: ✴ الْحَمْدُ للهِ الَّذِي أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا، وَكَفَانَا، وَآوَانَا، فَكَمْ مِمَّنْ لَا كَافِيَ لَهُ وَلَا مُؤْويَ
    Muslim 4/2085
    شکر ہے اللہ کا، جس نے ہمیں کھلایا، پلایا اور (رہنے اور سونے کے لیے یہ) ٹھکانا عطا کیا۔ کتنے ہی لوگ ایسے ہوں گے، جو بے سہارا اور بے ٹھکانا ہوں گے۔
    💢💢💢💢💢💢💢💢💢
    🌹✴ اللَّهُمَّ رَبَّ السَّمَاوَاتِ السَّبْعِ وَرَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ، رَبَّنَا وَرَبَّ كُلِّ شَيْءٍ، فَالِقَ الْحَبِّ وَالنَّوَى، وَمُنْزِلَ التَّوْرَاةِ وَالْإِنجِيلِ، وَالْفُرْقَانِ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ كُلِّ شَيْءٍ أّنْتَ آخِذٌ بِنَاصِيَتهِ. اللَّهُمَّ أَنْتَ الأَوَّلُ فَلَيْسَ قَبْلَكَ شَيْءٌ، وَأَنْتَ الْآخِرُ فَلَيْسَ بَعْدَكَ شَيْءٌ، وَأَنْتَ الظَّاهِرُ فَلَيْسَ فَوْقَكَ شَيْءٌ، وَأَنْتَ الْبَاطِنُ فَلَيْسَ دُونَكَ شَيْءٌ، اقْضِ عَنَّا الدَّيْنَ وَأَغْنِنَا مِنَ الْفَقْرِ
    Muslim 4/2084
    اے اللہ اے ساتوں آسمان اور زمین کے رب اور عرش عظیم کے رب.ہمارے اور ہر شے کے رب.دانے اور گھٹلی کے پھاڑنے والے .تورات.انجیل اور فرقان کے نازل کرنے والے .میں ہر اس چیز کے شر سے پناہ چاہتا ہوں جس کی پیشانی تو پکڑے ہوئے ہے.اے اللہ! تو ہی. اول ہے. پس تجھ سے پہلے کوئی چیز نہیں .تو ہی آخر ہے پس تیرے بعد کوئی چیز نہیں .تو ہی ظاہر ہے .پس تجھ سے اوپر کوئی چیز نہیں .اور تو ہی باطن ہے.پس تیرے پیچھے کوئی چیز نہیں "ہم سے قرض ادا کر دے. اور ہماری محتاجی دور کر دے".
    💢💢💢💢💢💢💢💢💢
    🌹: ✴اللَّهُمَّ إِنَّكَ خَلَقْتَ نَفْسِي وَأَنْتَ تَوَفَّاهَا، لَكَ مَمَاتُهَا وَمَحْيَاهَا، إِنْ أَحْيَيْتَهَا فَاحْفَظْهَا، وَإِنْ أَمَتَّهَا فََاغْفِرْ لَهَا، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْعَافِيَةَ
    اے اللہ تو نے ميرى روح كو پیدا كيا تو ہی اسے فوت كرے گا، تيرے ہی لیے(تيرے ہی قبضے ميں) اس كى موت اور حيات ہے۔ اگر تو اسے زندہ رکھے تو اس كى حفاظت فرمانا، اور اگر تو اسے موت دے تو اسے معاف فرمانا۔ اے اللہ ميں تجھ سے عافيت كا سوال كرتا ہوں۔
    Muslim 4/2083 and Ahmad 2/79
    💢💢💢💢💢💢💢💢💢
    🌹: ✴ بِاسْمِكَ رَبِّي وَضَعْتُ جَنْبِي، وَبِكَ أَرْفَعُهُ، فَإِنْ أَمْسَكْتَ نَفْسِي فَارْحَمْهَا، وَإِنْ أَرْسَلْتَهَا فَاحْفَظْهَا، بِمَا تَحْفَظُ بِهِ عِبَادَكَ
    Bukhari 11/ 126, Muslim 4/2084.
    تیرے ہی نام کے ساتھ اے میرے پروردگار میں نے اپنا پہلو رکھا اور تیرے ساتھ ہی اسے اٹهاءو ں گا پس اگر تو میری جان کو روک لے تو اس پر رحم کر.اور اگر چهوڑ دے تو تو اس کی حفاظت کر جس کے ساتھ تو اپنے نیک بندوں کی حفاظت کرتا ہے.
    💢💢💢💢💢💢💢💢ن💢
    🌹٭۳۳ مرتبہ سبحان اﷲ،۳۳ مرتبہ الحمداﷲ اور ۳۴دفعہ اﷲ اکبر پڑھنا۔ [مسلم]
    💢💢💢💢💢💢💢💢
    ٭ا🌹✴: اَ للّٰھُمَّ بِاسْمِکَ اَ مُوْتُ وَ أَحْيٰ۔[بخاری]
    اے اللہ! تیرے ہی نام سے میں*مرتا ہوں اور زندہ ہوتا ہوں۔"

  2. #2
    mansoor.ali215 is offline Senior Member+
    Last Online
    29th September 2019 @ 09:16 AM
    Join Date
    16 Nov 2016
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    102
    Threads
    28
    Credits
    1,641
    Thanked
    3

    Default

    :;p

  3. #3
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,610
    Threads
    2405
    Credits
    107,773
    Thanked
    1656

    Default

    لگتا ہے کہیں سے کاپی پیسٹ کیا ہے۔
    اس لیے صاف پڑھا نہیں جا رہا۔
    اگر آپ اس کو ایڈٹ کر کہ پوسٹ کرتے اور فانٹ بڑا کر دیتے تو پڑھنے میں آسانی ہوتی۔

Similar Threads

  1. Replies: 27
    Last Post: 13th August 2019, 02:40 PM
  2. Replies: 12
    Last Post: 24th June 2019, 07:54 PM
  3. Replies: 4
    Last Post: 16th July 2016, 02:56 AM
  4. Replies: 0
    Last Post: 8th December 2010, 06:36 PM
  5. مجھے لغت انسٹال کرنی ہےےےےےےےےےےےےے
    By Sadaf Awan in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 8
    Last Post: 11th December 2009, 07:00 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •