السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
عزیز ساتھیو، آج میں آپ کے لیے ایک چھوٹی سی آڈیو کلپ شیئر کرنے کا شرف حاصل کر رہا ہوں۔ یہ آڈیو کلپ میرے ، آپ کے آقا جناب مصطفی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک حرمت کے موضوع پر ہے۔ کچھ عرصہ پہلے ایک کالم پڑھا تھا جو کہ بہت ہی زبردست تھا ۔ آج کے نجس و ناپاک اسلام دشمن یہود ، ہنود و نصارا نے ہمارے پیارے نبی جناب مصطفی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخی جیسا ناقابل معافی جرم کیا ہے اسکا منہ توڑ جواب دینے کی کوشش کی گئی ہے۔ کالم نگار کا نام تو یاد نہیں پر بہت عمدہ طریقہ سے بیان ہوا ہے۔
آپ سبھی دوستوں سے درخواست ہے کہ ضرور سنیں اور مجھے اپنی دعائوں میں ضرور یاد رکھیں۔
بیحد شکریہ
Download link
http://www.4shared.com/mp3/8IAdeOnV/...ool__SAW_.html
Bookmarks