»-(¯`v´¯)-» (وش کریں جس نے دیئے ہمیں سینکڑوں گھنٹے) »-(¯`v´¯)-»
»-(¯`v´¯)-» (وش کریں جس نے دیئے ہمیں سینکڑوں گھنٹے) »-(¯`v´¯)-»
Congrataz
وعلیکم السلام
بہت بہت مبارک ہو
سلطانہ سسٹر
......
Last edited by Afridi; 12th March 2012 at 05:58 PM. Reason: Don't be offtopic plz......
وعلیکم السلام
بھائی جان بہت ہی اچھا تھریڈ
آپی جان بہت بہت مبارک ہو
آپ کو
مٹھائی کب ٹی سی ایس کر رہی ہیں؟؟؟؟ْ
Walikum Asalam
Sultana api apko bohat bohat
mubarak ho
سلطانہ باجی آپ کو بہت بہت مبارکباد
اور شہزاد بھائی آپ بھی مبارکباد قبول کریں
اپ نے ہمارے پیاری بڑی باجی کیلئے اتنا اچھا وشنگ تھریڈ بناڈالا۔
آپ نے صیح کہا باجی نے اتنا قیمتی اس فورم کو دیا ہے کہ شاید ہی کو ئی اس تک پہنچ سکے
ہماری دعا ہے اللہ ہماری باجی کو اسی طرح ترقی عطا کرے اور یہ ہمارے اس فیملی فورم کا حصہ بنی رہیں
اور ہم سب کو سکھاتیں رہیں۔
شکریہ
آپکا پیارا بھائی
محمد فیصل
You are absoluetly right.she always worked very hard and heartedly so that she always get success.
Moreover, i would like to say , may Allah give you success in every field of your life and every day of your life bring to you happiness and joy.
Allah bless you.
ADEEL AHMED
بہت بہت مبارک ہو
سلطانہ سسٹر آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
Bookmarks