Quote sultana said: View Post


وعلیکم السلام
جی
اب پھر سے ایک اور تھریڈ ایسا جس کا جواب دینا ذرا سا مشکل ہے
مشکل دو وجہ سے ہو گیا
ایک تو وہی کم بخت وقت نہیں ہوتا
زیادہ تر موبائل سے آن لائن ہوں
اور دوسرا یہ کہ اتنے لوگوں کے پیار کا جواب دے پانا
خود ہی میں ایک مشکل کام ہے
بلکل مجھے بہت عرصے بعد ایک پوسٹنگ پوری کرنے پر گریٹنگ تھریڈ ملا ہے
ماشاءاللہ
میں اس پر کافی خوش ہوں
اور اللہ بھی اُن سب لوگوں کو خوشی دے جنہوں نے مجھے یہ خوشی دینے میں ایک پوسٹ بھی لکھی اپنے تیس سیکنڈ لگاکر

آمین
اللہ سب نیک دعائیں آپ کے بھی حق میں قبول کرے بھائی جی
آمین ثم آمین

اور آپ سب کے لئے ایک ہی بات
وہ یہ کہ
آپ سب تو ہمیشہ ہی سویٹ ہونے کی انتہاء کر دیتے ہیں
وہ پنجابی میں کہتے ہیں نا کہ

too sweet to handle

تو بس وہی بات ہے
اب اس میں پنجابی کہاں لکھی ہے خود ڈھونڈ لو

اللہ آپ سب کو خوش رکھے اور نیک راہ پر بھی
آمین
ثم آمین
سُلطانہ مُصطفٰی

[img]http://3.bp.*************/_oyczuw1fq04/sabjrk_es2i/aaaaaaaafoa/qyvmkf4nlho/s320/sh2.jpg[/img]



[img]http://2.bp.*************/__kofya6i7ga/tvfkis59jgi/aaaaaaaaac8/auvcuqrs4p4/s1600/03_u_r_so_sweet.jpg[/img]
بہت شکریہ آپی جان اتنی پیارے کمنٹس کا اور دعاوں کا
اللہ آپ کو بھی خوش رکھے
آمین