ڈونگے سمندر
ڈونگے سمندر
brisboy bai kaia baat hay app kee,....
excellent sharing ,.....Vesee Punjabi samaj to nahe aatee,.....leekn parne main mazaa zaoor deetee hay,..
Nice sharing,.
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
پنجابی میں اک اردو کی مٹھاس
آفریدی صاحب ویسے میں بھی پٹھان ہوں اور سواتی قبیلے سے تعلق رکھتا ہوں پشو بول اور سمجھ سکتا ہوں مگر لکھنا نہیں آتا
wah ji wah kamal ker dita ey tahir sab ............. tuhadi shairi lajawab hai .... likhdey raho tey share vi kerdey rehna
جی سہیل صاھب پسندیدگی دا شکریہ کوشش کردا رہواں گا انشا اللہ
ارے جناب کیا بات ہے۔۔۔ فورم پر ایک اور پشتوں سمجھنے والا۔۔۔۔۔۔brisboy said:
ویسے ایک بات بتاوں۔۔۔ ہماری پشتوں زبان بھی کسی سے کم نہیں (مسکراتے ہوئے۔۔) اپنا خیال رکھنا۔۔۔۔۔
آپ کا بھائی آفریدی
جی بلکل پشتو کا اپنا ہی مزہ ہے یہاں دیارِ غیر میں پشتو بولنے والے کبھی کبھی ہی ملتے ہیں مگر مزے کی بات ہے کہ میں پنجابی زیادہ اچھی طرح بول اور لکھ سکتا ہوں
nice sharing........
Email address + MFA web link not allowed...ITD Team
و
دکھاں دی کالی رات
Last edited by Afridi; 12th June 2006 at 03:30 PM.
،
Last edited by Afridi; 12th June 2006 at 03:32 PM.
Bookmarks