Page 3 of 10 FirstFirst 123456 ... LastLast
Results 25 to 36 of 116

Thread: ITDunya Magazine March 2012

  1. #25
    RH HASSAN's Avatar
    RH HASSAN is offline Senior Member+
    Last Online
    15th July 2016 @ 11:30 PM
    Join Date
    15 Jul 2010
    Location
    Brussel
    Gender
    Male
    Posts
    956
    Threads
    60
    Credits
    1,004
    Thanked
    47

    Default

    awesome magazine

  2. #26
    F-16's Avatar
    F-16 is offline Senior Member+
    Last Online
    15th November 2016 @ 11:20 PM
    Join Date
    09 Mar 2007
    Gender
    Female
    Posts
    2,046
    Threads
    88
    Credits
    5
    Thanked
    227

    Default

    السلام علیکم
    تمام میگزین
    زبردست ہے حمد باری تعالٰی اور نعت خوب ہے تکبر بھی اچھا آرٹیکل ہے تاریخ کے حوالے سے ۲۳ مارچ شاندار ہے آءی ٹی کے مضامین بھی بہترین ہیں اور نماز میں مفتی صاحب نے بہت ہی سہل طریقہ سے سمجھایا جزاک اللہ،میں نے ارادہ کیا تھا کہ ایک منٹ کتاب کو لکھ کر میگزین کے لیے سینڈ کروں مگر رانا صاحب پہل کی اپنی تحاریر گو کچھ خاص نہیں مگر میگزین میں دیکھ کر دل گارڈن گارڈن ہو گیا واہ ویسے ایک بات ہے اگر شہزاد نے اس کا جواب لکھا تو پھر وہ تحریر لکھونگی کہ ساری زندگی یادگار رہے گی میگزین آہستہ آہستہ طرقی کر رہا ہے انشاء اللہ اسی طرح اگر محنت جاری رہی تو وہ دن دور نہیں جب اس کا شمار بہترین میگزینز میں ہوگا جزاکم اللہ
    Last edited by F-16; 10th March 2012 at 11:05 PM.

  3. #27
    filmstarali's Avatar
    filmstarali is offline Senior Member+
    Last Online
    5th January 2015 @ 10:21 AM
    Join Date
    01 Jul 2010
    Location
    (¯`·.¸¸.-> °º ĸaracнι º° <-.¸¸.·´¯)
    Gender
    Male
    Posts
    2,600
    Threads
    162
    Credits
    1,075
    Thanked
    379

    Default

    بہت شکریہ جناب نیٹ رائیڈر بھائی جان.....
    ویسے میں نے ایک بات کہی ہے کہ اگر اس دفعہ اپریل میگزین کے لیے مجھے پیج ڈیزائنگ کا مواقع مل سکتا ہے?? اگر پسند آئے تو مشکور رہوں گا، نہ بھی آئے تو کوئی بات نہیں، کیونکہ مجھے اس فارم سے بہت پیار ہے اور چاہتا ہوں کہ اس کے کچھ کروں، جانتا ہوں میں پروفیشنل تو نہیں ہوں لیکن کوشش کی جائے تو کیا نہیں بن سکتا، انشااللہ بہت جلد پیج ڈیزائن بنا کر اپریل میگزین ڈیکس پہ دیکھاوں گا...
    ایک بار پھر سب آئی ٹی دنیا ممبرز کو دل کے گہراہوں سے میری طرف سے مبارک باد........
    اللہ تعالی آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں اوراس نیک کام کا دنیا میں اجزا دیں. آمین

    I Love ITDunya

    Image size in Signature = 30 KB Maximum


  4. #28
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Net-Rider said: View Post
    شاگرد عزیز آپ کا ریپلائے ڈھیروں خون بڑھادیتا ہے کیونکہ جو
    خود اتنا پیارا اور اچھا لکھنے لکھانے والا ہو وہ ماشااللہ جب
    ریپلائے کرتا ہے تو اس بات کی خوشی ہوتی ہے کہ واقعی ہم نے جو
    کام کیا وہ شاندار ہے پوری ٹیم کی جانب سے شکریہ بھائی

    شکریہ استاد جی۔
    آپ نے کہاں سے پڑھ لیا کہ میں نے کچھ لکھا ہے۔

    بہر حال استاد جی، شاگردوں کا علم رکھتے ہی ہیں۔
    اور جہاں سے بھی پڑھا، پسند کیا تو یہ آپ کا حسن نظر ہے سر جی۔

    ورنہ معصوم بچے کی عادات اور ذہنیت واقعی ایک فیڈر پیتے بچے جیسی ہے۔

  5. #29
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote filmstarali said: View Post
    بہت شکریہ جناب نیٹ رائیڈر بھائی جان.....
    ویسے میں نے ایک بات کہی ہے کہ اگر اس دفعہ اپریل میگزین کے لیے مجھے پیج ڈیزائنگ کا مواقع مل سکتا ہے?? اگر پسند آئے تو مشکور رہوں گا، نہ بھی آئے تو کوئی بات نہیں، کیونکہ مجھے اس فارم سے بہت پیار ہے اور چاہتا ہوں کہ اس کے کچھ کروں، جانتا ہوں میں پروفیشنل تو نہیں ہوں لیکن کوشش کی جائے تو کیا نہیں بن سکتا، انشااللہ بہت جلد پیج ڈیزائن بنا کر اپریل میگزین ڈیکس پہ دیکھاوں گا...
    ایک بار پھر سب آئی ٹی دنیا ممبرز کو دل کے گہراہوں سے میری طرف سے مبارک باد........
    اللہ تعالی آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں اوراس نیک کام کا دنیا میں اجزا دیں. آمین
    ارے بھائی کیوں نہیں۔
    میرے خیال سے آپ ٹائٹل پیج کا لے آؤٹ۔ اور تحاریر کے لئے بیک گراؤنڈ کا لے آؤٹ ایک بار بنا کے شہزاد بھائی، رائیڈر بھائی کو دکھا دیں۔ تو اس سے اچھی بات بھلا کیا ہو سکتی ہے۔

    بہر حال حتمی فیصلہ تو ان کا ہی ہے۔ میں تو صرف اپنا خیال ہی بتایا ہے۔

  6. #30
    mfranakar's Avatar
    mfranakar is offline Advance Member
    Last Online
    24th January 2022 @ 04:48 PM
    Join Date
    04 Jul 2006
    Location
    کراچی،شاہ فیصل ٹ
    Gender
    Male
    Posts
    2,726
    Threads
    59
    Credits
    1,296
    Thanked
    228

    Default


    شکریہ تمام ممبران کا جن کی محنت سے ہمارا اتنا فورم جگمگا رہا ہے
    اتنے اچھے میگزین کو بنانے کا شکریہ

  7. #31
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    السلام علیکم دوستوں۔آئی ٹی دنیا کی طرح اب آئی ٹی ڈی میگزین بھی ترقی کی جانب گامزن ہے یہ بھی وقت کے ساتھ ساتھ بہتر سے بہتر ہوتا جا رہاہے ۔
    میگزین کے پوری ٹیم اور لکھاریوں کو میری جانب سے بہت بہت مبارک باد قبول ہو۔
    جزوی سے زیادہ کا مطالعہ کر لیا ہےبہت ہی اچھی تحریریں اور خوبصورت ڈیزائن کیا گیا ہے۔ رنگوں کا انتخاب بھی بہت اعلیٰ ہے۔
    ڈاون لوڈ کر لیا ہے تفصیلی پھر پڑھوں گا۔
    ایک بار پھر پوری ٹیم کو بہت بہت مبارک باد اتنا اچھا میگزین پیش کرنے پر

  8. #32
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Default

    وعلیکم السلام
    ماشاءاللہ ہر دفعہ کی طرح میگزین بہت شاندار رہا
    ڈئیزائننگ ،تمام تحریریں سب پرفیکٹ
    نیٹ رائیڈر ماشاءاللہ آپ بہت عمدگی سے میگزین کو ترتیب دیتے ہیں
    میگزین کے پوری ٹیم کو میری جانب سے بہت بہت مبارک باد قبول ہو۔

  9. #33
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    Quote f-16 said: View Post
    مطالعہ جاری ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    پر مجھے تو صفحہ نمبر چھبیس کے بعد سب سپید سپید نظر آرہا ہے۔
    اور ہاں جو کالے کالے حروف نظر آئے ان سے یہی نتیجہ اخذ کیا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس آگے لکھنے کی ہمت نہیں آنکھیں بھر آئیں ہیں ۔۔۔ دہائی ہے دہائی ہے۔۔۔

  10. #34
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    پسند کرنے کا شکریہ بھائی اور اس میں آپ سب کی بھی بھر پور محنت رہی ہے۔۔۔
    اور بقیہ کا تو کچھ نا پوچھو یار۔۔۔۔ اففف وہ تو شکر ہے مجھے سپید سپید نظر آرہا ہے ورنہ گڑبڑ ہوجانی تھی۔


    Quote derwaish said: View Post

    وعلیکم السلام

    ماشاءاللہ

    میں پوری میگزین ٹیم کو مبارک بار پیش کرتا ہوں
    کہ آپ سب نے مل کر اتنا اچھا میگزین بنایا ہر بار کی طرح
    میگزین کا ڈئیزائن بہت ہی نفیس بنایا ہے وہ بھی بہت زبردست ہے
    باقی محترم ڈاکڑ رانا بھائی ،وقار راج بھائی،فاطمہ آپی،اور شہزاد اقبال بھائی اور نیٹ رائیڈر بھائی جان کو ایک بار
    پھر دل کی گہرایوں سے مبارک بعد پیش کرتا ہوں
    گریٹ گریٹ ورک آپ سب کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہو گی
    شہزاد اقبال بھائی آپ بھی آخر کر قابو آ ہی گئے
    الله رب ال عزت آپ سب کی حفاظت فرماے اور آپ کو دنیا و آخرت میں کامیابیوں سے ہمکنار کرے
    آمین ثم آمین
    دعا گو
    درویش
    جزاک الله خیرا

  11. #35
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    Quote innocentback said: View Post
    کمال ہو گیا۔
    آخر کار شہزاد بھائی سپیشل ایڈیشن آہی گیا۔
    ایف سولہ آپ نے مجھ جیسے بہت سوں کا دل خوش کر دیا۔
    شہزاد بھائی کا انٹرویو کمال کا لکھا ہے۔
    مجھے تو وہ دن یاد آ گیا جب میں نے ایک صبح شہزاد بھائی کو کہا کہ میں آپ کے گھر ناشتہ کرنے آ رہا ہوں تو شہزاد بھائی نے کہا۔ سوچ سمجھ کر آنا کیوں کہ جو بھی میرے گھر ایک دن ناشتہ کرنے آتا ہے۔ میں اُن کے گھر ایک مہینے کا مہمان بن جاتا ہوں۔
    غالب اعوان کی شہزاد بھائی پر کی گئی شاعری بھی اچھی تھی۔
    باقی میگزین بعد میں پڑھوں گا۔ فی الحال تو صرف شہزاد بھائی کو ہی پڑھا۔
    مزا آ گیا۔
    آلیکاااااااااا تم بھی۔۔۔۔۔۔۔۔ اوہ ۔۔۔ تو یعنی وہ خبر درست تھی ہمم یعنی اگلے شمارے کے لیے فضل آپ اور خرم پاجی کا کچھ کرنا پڑے گا۔۔۔

  12. #36
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    Quote *tamraiz* said: View Post
    وعلیکم السلام
    اس دفعہ بھی بہت ہی شاندار میگزین ہے۔اور
    اس دفعہ بھی ڈئزائننگ بہت اچھی ہے۔
    میری طرف سے پوری ٹیم کو بہت بہت مبارک ہو اتنے اچھی میگزین کے لیے۔
    شکریہ تمریز بھائی

    Quote filmstarali said: View Post
    وعلیکم السلام.....
    ماشا اللہ اس بار بھی بہت ہی اچھا میگزین شائع کیا ہے اس دفعہ... میں بہت ہی مشکور ہوں شہزاد بھائی اور نیٹ رائیڈر بھائی کا جنہوں نےمیرے دونوں تحریر شائع کیے..
    میں مبارکباد دوںگا ان سب کو جن کےمضامین اس آئی ٹی دنیا میگزین میں شائع ہوئے ہیں.
    اور یہ کیا اس بار کوئی سوالات نہیں ہونگے کیا،،، لگتا ہے سب ممبرز نے نیٹ رائیڈر سے ریکویئسٹ کیا ہوگا کہ اس بار ہماری آنکھ کو بخش دو. (مسکراتے ہوئے)
    اور اس دفعہ ماشااللہ توقیر بھائی بے بہت ہی بہترین پیج ڈیزائن کیا ہے.. میں نیٹ رائیڈر اور شہزاد بھائی سے عرض کرنا چاہوں گا کہ اس بار اپریل میگزین کے لیے مجھے موقع دیں پیج ڈیزائن اور فہرست بنانے کے لیے.. پسند آئے تو مشکور رہوں گا
    [color="rgb(0, 100, 0)"]
    پسند کرنے کا شکریہ بھائی۔۔۔ اور آپ پیج ڈیزائن کرکے ہمیں ارسال کردیں ان شاء اللہ مناسب فیصلہ ہی ہوگایہ آپ سب کا ہی میگزین ہے اس میں آپ ہر طرح سے حصہ لے سکتے ہیں۔
    [/COLOR]

Page 3 of 10 FirstFirst 123456 ... LastLast

Similar Threads

  1. ITDunya Magazine August 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 116
    Last Post: 3rd March 2012, 10:46 PM
  2. ITDunya Magazine September 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 68
    Last Post: 28th January 2012, 08:02 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •