Page 4 of 10 FirstFirst 1234567 ... LastLast
Results 37 to 48 of 116

Thread: ITDunya Magazine March 2012

  1. #37
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    میگزین پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ توقیر بھائی۔
    اور کیااااارے توقیر بھائی۔۔۔۔ آپ بھی۔۔۔۔۔۔

    اپنے ہی گراتے ہیں نشمین پہ بجلیاں


    Quote toqeer123 said: View Post


    Es bar ka Magazine waqai me both acha rha..
    Design to wesay b MashaAllah acha rha
    hmm... Es bar Shahzad Bhai khob khichaai hoi, honi b chahiye thi, her bar wo ksi na ksi per aik story likh detay hain..
    Es bar Shahzad bhai ki Story parh kr sb Stories bhol gai
    thnx itd team for very very nice magazine
    thnx alot


  2. #38
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default


    Quote WaqarRaj said: View Post
    وعلیکم السلام
    ہر مرتبہ کی طرح بہت ہی شاندار میگزین رہا
    سب دوستوں کو بہت بہت مبارک ہو
    پڑھ کر رپلائی کرتا ہوں
    جزاک اللہ
    پسند کرنے کا شکریہ بھائی



    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
    ویلڈن آل میگزین ٹیم۔ آل رائٹرز۔ آل پروف ریڈرز۔ آل ڈیزائنرز۔
    ایک اکیلا ایک، اور دو مل کے گیارہ ہو جاتے ہیں۔
    آپ سب کی مشترکہ محنت نے ایک شاہکار میگزین پیش کیا۔
    جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔
    [COLOR="rgb(0, 100, 0)"]وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    پاجی یہ ہوئی نا بات۔۔واقعی آپ جیسے قابل کا ریپلائی پڑھ کر محنت وصول ہوجاتی ہے۔۔۔ اور ہاں مجھے کیا ہم سب کو اس شمارے کا شدت سے انتظار ہے جس میں حماد کی تحریر ہوگی ہمیں قوی امید ہے کہ وہ جلد ہی آئے گا کہ بھائی بھائی کی بات نہیں ٹالتے ہیں۔۔ جزاک اللہ میرے بھائی خوش رہو


    Quote jatam said: View Post

    آپ سب دوستوں نے ان تھگ محنت کر کے
    بہت ہی کمال کا کام کیا ہے۔۔۔۔

    اتنا اچھا میگزین تیار کرنے پر میری جانب سے تمام
    ٹیم کو بہت بہت مبارک قبول ہو۔۔۔
    [COLOR="rgb(0, 100, 0)"]پسند کرنے کا شکریہ بھائی[/COLOR]
    Quote ghalib_awan said: View Post
    ارے واہ جی
    میگزین شائع ہو گیا آخر
    پڑھ کر رائے دیتے ہیں
    [COLOR="rgb(0, 100, 0)"]غالب اعوان پاجی اے کی کیتاااااااااااااااااااااااااااااا پاجی دوچار صفحے مجھے بھی پڑھنے دے دیتے پر آپ کا مضمون بھی سپید سپید نظر آیا ۔۔۔
    [/COLOR]
    Quote Sazub said: View Post
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
    سلام اُن ہنر مندوں کو جو اس قدر عمدہ اور نفیس میگزین تیار کرتے ہیں۔
    تفصیلی پوسٹ میگزین پڑھنے کے بعد۔ ۔
    Quote IT.BOY said: View Post
    وعلیکم السلام
    بہت اچھا میگزین تیار کیا ہے۔۔۔سب کی تحریریں بہت اچھی لگی۔
    اللہ پاک اتنی محنت سے بنانےوالے میگزین کی انتظامیہ کو ہمیشہ خوش رکھے۔۔۔آمین
    [/COLOR]

  3. #39
    saaderror's Avatar
    saaderror is offline Senior Member+
    Last Online
    9th April 2017 @ 02:43 AM
    Join Date
    04 Jan 2010
    Age
    34
    Posts
    209
    Threads
    7
    Credits
    967
    Thanked
    12

    Default

    Zaberdast

  4. #40
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    Quote RH HASSAN said: View Post
    awesome magazine


    Quote filmstarali said: View Post
    بہت شکریہ جناب نیٹ رائیڈر بھائی جان.....
    ویسے میں نے ایک بات کہی ہے کہ اگر اس دفعہ اپریل میگزین کے لیے مجھے پیج ڈیزائنگ کا مواقع مل سکتا ہے?? اگر پسند آئے تو مشکور رہوں گا، نہ بھی آئے تو کوئی بات نہیں، کیونکہ مجھے اس فارم سے بہت پیار ہے اور چاہتا ہوں کہ اس کے کچھ کروں، جانتا ہوں میں پروفیشنل تو نہیں ہوں لیکن کوشش کی جائے تو کیا نہیں بن سکتا، انشااللہ بہت جلد پیج ڈیزائن بنا کر اپریل میگزین ڈیکس پہ دیکھاوں گا...
    ایک بار پھر سب آئی ٹی دنیا ممبرز کو دل کے گہراہوں سے میری طرف سے مبارک باد........
    اللہ تعالی آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں اوراس نیک کام کا دنیا میں اجزا دیں. آمین
    جی بھائی ضرور آپ میگزین ڈیسک میں شئیر کردیں۔۔

    Quote mfranakar said: View Post

    شکریہ تمام ممبران کا جن کی محنت سے ہمارا اتنا فورم جگمگا رہا ہے
    اتنے اچھے میگزین کو بنانے کا شکریہ
    شکریہ فیصل بھائی اور آپ نے مضمون نے تو واقعی چار چاند لگائے شمارے کو ۔

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    السلام علیکم دوستوں۔آئی ٹی دنیا کی طرح اب آئی ٹی ڈی میگزین بھی ترقی کی جانب گامزن ہے یہ بھی وقت کے ساتھ ساتھ بہتر سے بہتر ہوتا جا رہاہے ۔
    میگزین کے پوری ٹیم اور لکھاریوں کو میری جانب سے بہت بہت مبارک باد قبول ہو۔
    جزوی سے زیادہ کا مطالعہ کر لیا ہےبہت ہی اچھی تحریریں اور خوبصورت ڈیزائن کیا گیا ہے۔ رنگوں کا انتخاب بھی بہت اعلیٰ ہے۔
    ڈاون لوڈ کر لیا ہے تفصیلی پھر پڑھوں گا۔
    ایک بار پھر پوری ٹیم کو بہت بہت مبارک باد اتنا اچھا میگزین پیش کرنے پر
    پسند کرنے کا شکریہ حسیب بھائی۔۔۔ اور آپ بھائیوں کا ساتھ رہا تو ان شاء اللہ میگزین اسی طرح ترقی کرئے گا۔

  5. #41
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    Quote fatima iqbal said: View Post
    وعلیکم السلام
    ماشاءاللہ ہر دفعہ کی طرح میگزین بہت شاندار رہا
    ڈئیزائننگ ،تمام تحریریں سب پرفیکٹ
    نیٹ رائیڈر ماشاءاللہ آپ بہت عمدگی سے میگزین کو ترتیب دیتے ہیں
    میگزین کے پوری ٹیم کو میری جانب سے بہت بہت مبارک باد قبول ہو۔

    پسند کرنے کا شکریہ آپی اور اس شمارے میں آپ کو بہت مس کیا ان شاء اللہ اگلے شمارے میں آپ سے ڈبل وصولی ہوگی یعنی دوتحریریں ہوں گی۔۔۔ اور واقعی آپی اتنے پیجز کی اتنے کم عرصے میں اتنی پرفیکٹ ڈیزائنگ اور مضامین کو مینج کرنا بہت دل گردے کا کام ہے۔رائیڈر بھائی کی محنت دیکھ کر دل تو بہت کرتا ہے کہ ان کو بطور انعام کوئی ٹریٹ وغیرہ دی جائے پر کیا کروں کھانے کے بعد یہ بل کا پوچھیں گے نہیں اور پھر پارٹی ، ٹریٹ وغیرہ کروں بھی میں اور بل بھی میں ہی دوں یہ بات تو پاکستانی قنون اور پاکستانی انصاف کے عین خلاف ہے اس لیے دل ہی دل میں شاباشی دے دیتا ہوں یا زیادہ خوشی ہوئی تو اپنے پرس سے پیسے نکال کر جیب میں رکھ کر اپنی پیٹھ پہ ہی تھپکی دے دیتا ہوں اور کہہ دیتا ہوں ویلڈن رائیڈر بھائی یہ رہا انعام۔

  6. #42
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default






    میں کہیں سے غلیل دیکھ رہا ہوں اور ہر چھٹی والے دن چھت پہ جاکر بیٹھ جاؤں گا کبھی تو جہاز لے کر ہمارے گھر کے اوپر سے جاؤ گی نا دیکھ لینا ہے جو ٹائر پنکچرکرکے اڑتے جہاز کو آپ سے دھکا لگواکر نہ چلوایا تو کہناااااااااااااا۔۔۔

    Quote F-16 said: View Post
    مطالعہ جاری ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  7. #43
    Join Date
    05 Dec 2008
    Location
    MA K Qadmo Taly
    Gender
    Male
    Posts
    5,557
    Threads
    52
    Credits
    1,368
    Thanked
    261

    Default


    MashaAllah Bohaat Umda Kaam Kiya Hai App Sb Ny
    Her Ek ka kaam ek sy Barh kr Ek hai
    Allah Pak App Sb ko Ess ka Jazaykher dy Aamin

    /\/\/\/Coming Soon With New \/\/\/\

  8. #44
    F-16's Avatar
    F-16 is offline Senior Member+
    Last Online
    15th November 2016 @ 11:20 PM
    Join Date
    09 Mar 2007
    Gender
    Female
    Posts
    2,046
    Threads
    88
    Credits
    5
    Thanked
    227

    Default

    Quote Shehzad Iqbal said: View Post
    [CENTER

    میں کہیں سے غلیل دیکھ رہا ہوں اور ہر چھٹی والے دن چھت پہ جاکر بیٹھ جاؤں گا کبھی تو جہاز لے کر ہمارے گھر کے اوپر سے جاؤ گی نا دیکھ لینا ہے جو ٹائر پنکچرکرکے اڑتے جہاز کو آپ سے دھکا لگواکر نہ چلوایا تو کہناااااااااااااا۔۔۔



    [/CENTER]
    جہاز پنکچر کرنے کے لیے آپ کو غلیل کی نہیں عقل کی ضرورت ہے کیونکہ جہاز کے ٹائر ٹیوب لیس ہوتے ہیں اُن میں ہوا ہی نہیں ہوتی دوسرے جب جہاز زمین سے اُٹھ جاتا ہے تو ٹائر اپنے کیس میں بندھ ہوجاتے ہیں ایسے
    ایسا نا ہو آپ غلیل سے پتھر مارو اور وہ آپ کو ہی لگ جائے اور تیسری بات یہ ہے کہ جب چھٹی والا دن ہوگا تو ہماری بھی چھٹی ہی ہوگی لہذا آپ کا انتظار بے کار ہے ویسے بھی آپ کھیر کی پلیٹ کا جیسے نشانہ لیتے ہو غلیل پر آپ سے ویسا نشانہ لگے گا ہی نہیں

  9. #45
    Sohail's Avatar
    Sohail is offline ITD Management
    Last Online
    15th December 2023 @ 09:07 AM
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    London
    Age
    39
    Posts
    3,927
    Threads
    171
    Credits
    1,332
    Thanked
    1389

    Default

    میں نے ابھی تک یہ پورا میگزین نہیں پڑہا لیکن آپ لوگ جس طرح ہر ماہ اتنی محنت سے یہ میگزین تیار کرتے ہیں اس کا جواب نہیں میں تمام لوگوں بالخصوص شہزاد اقبال، نیٹ رائڈر، ڈاکٹر رانا ، وقار راج اور توقیر شیخ کو اتنا اچھا میگزین تیار کرنے پر بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں

  10. #46
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote F-16 said: View Post
    السلام علیکم
    تمام میگزین
    زبردست ہے حمد باری تعالٰی اور نعت خوب ہے تکبر بھی اچھا آرٹیکل ہے تاریخ کے حوالے سے ۲۳ مارچ شاندار ہے آءی ٹی کے مضامین بھی بہترین ہیں اور نماز میں مفتی صاحب نے بہت ہی سہل طریقہ سے سمجھایا جزاک اللہ،میں نے ارادہ کیا تھا کہ ایک منٹ کتاب کو لکھ کر میگزین کے لیے سینڈ کروں مگر رانا صاحب پہل کی اپنی تحاریر گو کچھ خاص نہیں مگر میگزین میں دیکھ کر دل گارڈن گارڈن ہو گیا واہ ویسے ایک بات ہے اگر شہزاد نے اس کا جواب لکھا تو پھر وہ تحریر لکھونگی کہ ساری زندگی یادگار رہے گی میگزین آہستہ آہستہ طرقی کر رہا ہے انشاء اللہ اسی طرح اگر محنت جاری رہی تو وہ دن دور نہیں جب اس کا شمار بہترین میگزینز میں ہوگا جزاکم اللہ
    Quote filmstarali said: View Post
    بہت شکریہ جناب نیٹ رائیڈر بھائی جان.....
    ویسے میں نے ایک بات کہی ہے کہ اگر اس دفعہ اپریل میگزین کے لیے مجھے پیج ڈیزائنگ کا مواقع مل سکتا ہے?? اگر پسند آئے تو مشکور رہوں گا، نہ بھی آئے تو کوئی بات نہیں، کیونکہ مجھے اس فارم سے بہت پیار ہے اور چاہتا ہوں کہ اس کے کچھ کروں، جانتا ہوں میں پروفیشنل تو نہیں ہوں لیکن کوشش کی جائے تو کیا نہیں بن سکتا، انشااللہ بہت جلد پیج ڈیزائن بنا کر اپریل میگزین ڈیکس پہ دیکھاوں گا...
    ایک بار پھر سب آئی ٹی دنیا ممبرز کو دل کے گہراہوں سے میری طرف سے مبارک باد........
    اللہ تعالی آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں اوراس نیک کام کا دنیا میں اجزا دیں. آمین
    ڈیئر برادر میگزین کے لئے کوئی بھی چیز شیئرنگ کرنے سے پہلے پرمیشن کی
    ضرورت نہیں بنائیے اور ہمیں بھیج دیجئے اور اپنا دل بڑا رکھئے گا کیونکہ
    اگر پسند آئی چیز تو تعریف اور نہیں آئی تو تنقید ملے گی بھائی
    یعنی اچھی چیز ہوگی تو بھائی لازما میگزین میں لگے گی بھائی فکر ناٹ
    بے حد شکریہ بھائی آپ کے اس جذبے کا

    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post

    شکریہ استاد جی۔
    آپ نے کہاں سے پڑھ لیا کہ میں نے کچھ لکھا ہے۔

    بہر حال استاد جی، شاگردوں کا علم رکھتے ہی ہیں۔
    اور جہاں سے بھی پڑھا، پسند کیا تو یہ آپ کا حسن نظر ہے سر جی۔

    ورنہ معصوم بچے کی عادات اور ذہنیت واقعی ایک فیڈر پیتے بچے جیسی ہے۔
    بھائی جی کہاں سے پڑھ لیا؟؟؟؟؟
    بس یہ مت پوچھئے پڑھ ہی لیا بھائی
    یہاں آپ کے اتنے پیارے پیارے ریپلائے اور تحریریں
    پڑھ کر بھی اندازہ نہیں ہوگا کہ آپ کتنا زبردست لکھتے ہو
    اور بھائی وہ استاد ہی کیا جو اپنے شاگردوں کی خبر نہ رکھ سکے



    Quote Shehzad Iqbal said: View Post


    پسند کرنے کا شکریہ آپی اور اس شمارے میں آپ کو بہت مس کیا ان شاء اللہ اگلے شمارے میں آپ سے ڈبل وصولی ہوگی یعنی دوتحریریں ہوں گی۔۔۔ اور واقعی آپی اتنے پیجز کی اتنے کم عرصے میں اتنی پرفیکٹ ڈیزائنگ اور مضامین کو مینج کرنا بہت دل گردے کا کام ہے۔رائیڈر بھائی کی محنت دیکھ کر دل تو بہت کرتا ہے کہ ان کو بطور انعام کوئی ٹریٹ وغیرہ دی جائے پر کیا کروں کھانے کے بعد یہ بل کا پوچھیں گے نہیں اور پھر پارٹی ، ٹریٹ وغیرہ کروں بھی میں اور بل بھی میں ہی دوں یہ بات تو پاکستانی قنون اور پاکستانی انصاف کے عین خلاف ہے اس لیے دل ہی دل میں شاباشی دے دیتا ہوں یا زیادہ خوشی ہوئی تو اپنے پرس سے پیسے نکال کر جیب میں رکھ کر اپنی پیٹھ پہ ہی تھپکی دے دیتا ہوں اور کہہ دیتا ہوں ویلڈن رائیڈر بھائی یہ رہا انعام۔
    شہزاد بھائی بے حد شکریہ جتنی محنت میری ہے اتنی آپ کی بھی
    اور آپ کی آخری کی لائن پڑھ کر جہاں آپ نے پرس میں سے پیسے نکال کر لکھی بات
    دل کرتا ہے کہ ایک تحریر آپ کے نام میں بھی لکھ ڈالو کیونکہ اتنے سخی اب کہاں رہے
    اس دورمیں بھائی جی

  11. #47
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote sohail said: View Post
    میں نے ابھی تک یہ پورا میگزین نہیں پڑہا لیکن آپ لوگ جس طرح ہر ماہ اتنی محنت سے یہ میگزین تیار کرتے ہیں اس کا جواب نہیں میں تمام لوگوں بالخصوص شہزاد اقبال، نیٹ رائڈر، ڈاکٹر رانا ، وقار راج اور توقیر شیخ کو اتنا اچھا میگزین تیار کرنے پر بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں
    بے حد شکریہ سہیل بھائی سمجھ لیجئے آپ کے ریپلائے نے ہماری تمام محنت
    وصول کرادی ڈھیروں ڈھیر توانائی اور خون بڑھادیا بھائی جزاک اللہ بھائی

  12. #48
    Prince Ahmad's Avatar
    Prince Ahmad is offline Senior Member
    Last Online
    5th August 2018 @ 02:24 PM
    Join Date
    13 Jan 2012
    Location
    سب
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    1,525
    Threads
    228
    Credits
    130
    Thanked
    151

    Default

    very nice Bohot he acha Desing Kiya Howa Hai Yai megzene Abi Time Nahi Tha Parra Nahi Time Nahi Mila Baad May Parr Longa INSHALLAH
    [CENTER][IMG]http://www.itdunya.com/attachments/342037d1335724708-my-first-kelk-work.jpg[/IMG][/CENTER]

Page 4 of 10 FirstFirst 1234567 ... LastLast

Similar Threads

  1. ITDunya Magazine August 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 116
    Last Post: 3rd March 2012, 10:46 PM
  2. ITDunya Magazine September 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 68
    Last Post: 28th January 2012, 08:02 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •