!وعلیکم السلام
ایک اچھا مقابلہ منعقد کروانے کیلئے بہت شکریہ بھائی
حالانکہ مقابلے کی آخری تاریخ 18 اپریل ہے اور رستے میں پاکستان سری لنکا سے بھی نبرد آذما ہو گا لیکن پھر بھی
کشتیاں جلا دو
والا سسٹم ہی اچھا ہے
میرا ووٹ پاکستان کی طرف ہے
انشاءاللہ پاکستان اچھی کارکردگی دکھائے گا
6باؤلرذ کے ساتھ میدان میں اُترے گا
بیٹسمین اچھی پلیننگ کریں گے
مصباح الحق ٹاس کو جیت کر پہلے بیٹنگ کو ترجیح دیں گے
ایک اچھا اسکور ہو گا اور پھر باؤلنگ میں تو آپ کو پتا ہے نا
ہمارا جواب نہیں
خیر یہ تو تھا خیالی پلاؤ
اگر کوئی بات غلط لگی ہو تو بدل دیجئے گا
شکریہ