Thanks
Talha Arfi bhai main ne kuch poocha hai ........... kindly inform me about
main jab installl kerta hoon to msg ata hai k aap k system main ye software install naheen hai t o kya ye upgrade kerta hai ya ful installlation package hai?????
mai aap ko jawab de chuka hun...is page ki pehli post parhen...
طلحہ عارفی بھائی آپ نے بہت اچھی کاوش کی ہے اور ہمیں بہت اچھے طریقے سے ان پیج کے متعلق بتایا ہے، اگر آپ برا نہ مانیں ایک درخواست ہے کہ درست "السلام علیکم" ہے نہ کہ "السلام وعلیکم" ویسے مجھے یہ بات آپ کو پی ایم کرنی چاہئے تھی نہ کہ یہاں، لیکن اس خیال سے یہ بات لکھدی ہے کہ سب بھائيوں اور دوستوں کو پتہ لگ جائے کہ درست طور پر کیسے لکھا جاتا ہے۔ آپ کی دل آزاری نہ ہو۔ یہ تمنا تھی۔ پھر آپ سے معذرت کا طالب ہوں۔
thanksssssssss bahi jaan
great yar ...........................
nice sharing
Bookmarks