السلام علیکم
آج ایک درخواست کے ساتھ حاضر ہوا ہوں
مجھے میرے سمیسٹر پروجیکٹ کے سلسلے میں آپ کی مدد درکار ہے۔
دراصل میں چاہتا ہوں کہ یہاں موجود نابغہ روزگار ہستیاں آپے علم کے بحر بیکراں میں سے مجھے چند قطرے عنایت فرمادیں۔تاکہ مجھ جیسا عام بندہ بھی اس خوبصورت سرزمین سے کسب فیض لے سکے۔
بات یہ ہے کہ مجھے ایک سافٹ وئیر ڈیزائن کرنے کا کہا گیا ہے سی پلس پلس پروگرامنگ لینگوئج پر یا ویژؤل بیسک پر اور اس سلسلے میں مجھے چند عدد سجیشنز درکار ہیں۔کہ میں کس قسم کا پراجیکٹ منتخب کروں سافٹ وئیر ڈیزائن کرنے کے لیئے۔
اگر آپ میں سے کوئی ممبر رضاکارانہ طور پر میری مدد کر سکے تو پلیز یہاں رلائے کر دے تو میں باقی تفصیلات ان سے پی ایم پر ڈسکس کر لوں گا۔
مجھے آپ سب لوگوں کے مشفقانہ رپلائے کا شدت سے انتظار رہے گا
آئی ٹی دنیا کا ایک قدر دان