کوڈ
کوڈ
آوٹ پٹ۔۔۔اسکرین
کوڈ
کوڈ
آوٹ پٹ۔۔۔اسکرین
آج کی کلاس میں ہم نے اپنے ڈیٹا کو پرنٹ کرانے کے لیے مینوتیار کیا ہے
آپ دوستوں کے لیے نئی کلاس حاضر ہے
wah janab kia he baat hai aap ki
both achi classes ja rhi hain..
Share krne ka boht shukriya
Allah aap ko khush rkhe, ameen
Kam bohat Acha hai Qable Tareef hai
But Dost Fox Pro ka Zama kab ka khatam Ho Gea hai
thanks
I am A Developer
http://msdn.microsoft.com/en-us/vfoxpro/bb190225
ندیم بھائی بہت بہت شکریہ آپ کی رائے اور پسند فرمانے کا
آپ کی خدمت میں عرض یہ ہے کہ آپ جس فوکس پرو کی بات کر رہے ہیں ویسے تو وہ بھی ابھی تک چل رہ ہے ۔
اب فوکس پرو نے بہت ترقی کر لی ہے۔ویزول فوکس پرو میں آپ بلکل وی بی کی طرح کام کر سکتے ہیں اور اب تو فوکس پرو ڈاٹ نیٹ بھی آ گئی ہے
مذید معلومات کے لیے وزٹ کریں
اور میں نےجو دوستوں کو سیکھانے کا انداز اپنایا ہے اس میں کوشش یہ کی ہے کہ کو کمانڈ استعمال کی جائیں وہ ڈوز بیس سے لیکر ویزول تک ہر ایڈیشن میں چل جائیں کوئی پروبلم نہ ہو۔
اللہ اکبر
توقیر بھائی بہت بہت شکریہ حوصلہ افزائی کا
یہ آپ جیسے ہی دوستوں کی ہمت ہے کہ ہماری حوصلہ افزائی کر کے کچھ کرنے کا موقع فراہم کرتےہیں آپ دوست
کلاس کو پسند فرمانے کا بہت شکریہ
BHIa me 6 clas tk pochcha hn koshish hy k sahi se sekh kar agay barhon buht shukriya classes k liye
جی ہاں آپ کا خیال بلکل درست ہے
آپ فکر نہ کریں جو بہت سے دوست آپ سے پہلے سے پڑھ رہے ہیں وہ بھی آج کلاس 6پر ہیں۔ اور آپ کی طرح بہت محنت کر رہے ہیں
اللہ پاک آپ کی محنت کو کامیاب کرے۔آمین
Bookmarks