plz mehrabani hogi ap ki ke ap graphix softwer bhejen
plz mehrabani hogi ap ki ke ap graphix softwer bhejen
تھریڈ کو موو کیا گیا سافٹ ویئر سیکشن سے
آسک اینڈ ایکسپرٹ سیکشن میں
سوال کو ہمیشہ واضح کرکے بتایا کیجئے اب گرافکس سافٹ ویئر میں کافی سارے سافٹ ویئرز آتے ہیں آپ کو کون سا چاہئے اور دوسرا یہ کہ اکثریت رجسٹرڈ سافٹ ویئر کی ہوتی ہے اور یہاں کریکس اور سیریل اور ایسے رجسٹرڈ سافٹ ویئر کے لنک الائو نہیں لہذا تمام ممبرز سے یہی گزارش کرونگا کہ جو بھی ممبر کی ہیلپ کرے اگر پورٹیبل سافٹ ویئر کا لنک دے سکتا ہوں تو ضرور دیں فُل سافٹ ویئر یا ایسے لنک نہ دیجئے جس میں کریکس سیریل اور پیچ موجود ہوں شکریہ
Bookmarks