السلام علیکم
میں نے نیا فون خریدنا ہے۔
مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ
SYMBIAN OR ANDROID
سمبیان خریدوں یا انڈرائیڈ
دوستو،
آپ سے مشورہ ہے کہ مجھے درست گائیڈ کریں
جزاک اللہ
السلام علیکم
میں نے نیا فون خریدنا ہے۔
مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ
SYMBIAN OR ANDROID
سمبیان خریدوں یا انڈرائیڈ
دوستو،
آپ سے مشورہ ہے کہ مجھے درست گائیڈ کریں
جزاک اللہ
Bhai muje to symbian acha lagta ha u should buy symbian
Dono hee achy hain
Android
^_^Merci bien
اینڈرائیڈ لے لیں آج کل اسکا دور ہے یہ گوگل کا آپریٹنگ سسٹم ہے جو ہزاروں ایپلیکیشن اور گیمز روزانہ فری دیتا ہے.سمبین پرانا ہوچکا ہے.
دونوں ہی بہت اچھے ہیں۔
سیمبئن کے موبائل اچھے اور سستے ہوتے ہیں۔۔
اور سیمبئن کی باآسانی اچھی اور کام اپلیکشن مل جاتی ہیں۔۔
اور انڈروئڈ کیا آپریٹنگ سسٹم ہے اس لئے اس کو چاہ ہے۔۔
باقی آپ جو خریدنا چاہیں ۔
ہیں دونوں اچھے۔۔۔
میری رائے ہے کہ آپ سیمبئن لے لیں۔۔
Regards:
MR_Balouch
symbian pakiz k liye best hain because uss k free apps apko easily mil jate hain aur ye android se saste bhi hain
symbian mobile great mobiles,use karien ge tu yaad karein ge kisi ne mashwara dia tha brother
SAFE MY PAKISTAN
andrioid ki game wagera ki graphics bohot zabardas hen is lea best he
Bookmarks