Page 3 of 6 FirstFirst 123456 LastLast
Results 25 to 36 of 63

Thread: قادیانی جماعت کے بارے میں ضروری اطلاع

  1. #25
    Ustaad's Avatar
    Ustaad is offline Advance Member
    Last Online
    5th October 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    08 Jan 2009
    Posts
    7,062
    Threads
    382
    Credits
    1,532
    Thanked
    655

    Default

    بلکل درست کہا آپ نے . قرآن و حدیث پہلے باقی بعد میں . لیکن جن مجدیدین و مفسرین کو خد مرزا نے مستنند تسلیم کیا ہے ان کی تفسیر آپ کو ماننا لازم ہوگی
    اور ان مجدیدین کے متعلق آپ کیا کہے گے کہ جن کو خد مرزا نے مجدد تسلیم کیا ہے
    Last edited by Ustaad; 31st August 2012 at 06:01 PM.
    Max img size for signature is 30KB or Less

  2. #26
    Ustaad's Avatar
    Ustaad is offline Advance Member
    Last Online
    5th October 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    08 Jan 2009
    Posts
    7,062
    Threads
    382
    Credits
    1,532
    Thanked
    655

    Default

    Quote Reehab said: View Post
    wellcome USTAD baye kiya hal hein apa ke JAZAKALLAH
    Alhamdullillah Khush hoon apni zindagee may .......
    aap apni sunai .......

  3. #27
    Ustaad's Avatar
    Ustaad is offline Advance Member
    Last Online
    5th October 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    08 Jan 2009
    Posts
    7,062
    Threads
    382
    Credits
    1,532
    Thanked
    655

    Default

    فَبِمَا نَقْضِهِمْ مِيثَاقَهُمْ وَكُفْرِهِمْ بِآيَاتِ اللَّهِ وَقَتْلِهِمُ الْأَنْبِيَاءَ بِغَيْرِ حَقٍّ وَقَوْلِهِمْ قُلُوبُنَا غُلْفٌ ۚ بَلْ طَبَعَ اللَّهُ عَلَيْهَا بِكُفْرِهِمْ فَلَا يُؤْمِنُونَ إِلَّا قَلِيلًا وَبِكُفْرِهِمْ وَقَوْلِهِمْ عَلَىٰ مَرْيَمَ بُهْتَانًا عَظِيمًا وَقَوْلِهِمْ إِنَّا قَتَلْنَا الْمَسِيحَ عِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ رَسُولَ اللَّهِ وَمَا قَتَلُوهُ وَمَا صَلَبُوهُ وَلَٰكِنْ شُبِّهَ لَهُمْ ۚ وَإِنَّ الَّذِينَ اخْتَلَفُوا فِيهِ لَفِي شَكٍّ مِنْهُ ۚ مَا لَهُمْ بِهِ مِنْ عِلْمٍ إِلَّا اتِّبَاعَ الظَّنِّ ۚ وَمَا قَتَلُوهُ يَقِينًا بَلْ رَفَعَهُ اللَّهُ إِلَيْهِ ۚ وَكَانَ اللَّهُ عَزِيزًا حَكِيمًا

    اور ان کے کفر او رمریم پر بڑا بہتان باندھنے کے سبب سے اور ان کے اس کہنے پر کہ ہم نے مسیح عیسیٰ مریم کے بیٹے کو قتل کیا جو الله کا رسول تھا حالانکہ انہوں نے نہ اسے قتل کیا اور نہ سولی پر چڑھایا لیکن ان کو اشتباہ ہو گیا اورجن لوگوں نے اس کے بارے میں اختلاف کیا ہے وہ بھی دراصل شک میں مبتلا ہیں ان کے پا س بھی اس معاملہ میں کوئی یقین نہیں ہے محض گمان ہی کی پیروی ہے انہوں نے یقیناً مسیح کو قتل نہیں کیا بلکہ اسے الله نے اپنی طرف اٹھا لیا اور الله زبردست حکمت والا ہے

    سورہ نساء 155-158

  4. #28
    Ustaad's Avatar
    Ustaad is offline Advance Member
    Last Online
    5th October 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    08 Jan 2009
    Posts
    7,062
    Threads
    382
    Credits
    1,532
    Thanked
    655

    Default

    مختصر تفسیر انشاءاللہ بعد میں

  5. #29
    saadsaadi is offline Senior Member+
    Last Online
    24th February 2016 @ 03:56 PM
    Join Date
    17 May 2012
    Location
    Abu Dhabi
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    92
    Threads
    3
    Credits
    950
    Thanked
    4

    Default

    Allah en ko adayat dy or sab ko sai rasty par chaly...ameen..

  6. #30
    Ustaad's Avatar
    Ustaad is offline Advance Member
    Last Online
    5th October 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    08 Jan 2009
    Posts
    7,062
    Threads
    382
    Credits
    1,532
    Thanked
    655

    Default

    اللہ ان کے قول کی تکذیب فرماتا ہے کہ یہودیوں نے نہ حضرت عیسٰی علیہ اسلام کو نہ قتل کیا نہ سولی پر چڑھایا یہودی جو مختلف باتیں اس بارہ میں کہتے ہیں اپنی اپنی اٹکل سے کہتے ہیں اللہ نے ان کو شبہ میں ڈال دیا. خبر کسی کو بھی نہیں ، واقعی بات یہ ہے کہ اللہ نے حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر اٹھا لیا اور اللہ سب چیزوں پر قادر ہے اور اس کے ہر کام میں حکمت ہے، قصہ یہ ہوا کہ جب یہودیوں نے حضرت عیسٰی علیہ السلام کے قتل کا عزم کیا تو پہلے ایک آدمی ان کے گھر میں داخل ہوا حق تعالٰی نے ان کو تو آسمان پر اٹھا لیا اور اس شخص کی صورت حضرت عیسٰی علیہ السلام کی صورت کے مشابہ کردی جب باقی لوگ گھر میں گھسے تو اس کو مسیح سمجھ کر قتل کردیا پھر خیال آیا تو کہنے لگے کہ اس کا چہرہ تو مسیح کے چہرہ کہ مشابہ ہے اور باقی بدن ہمارے ساتھی کا معلوم ہوتا ہےکسی نے کہا کہ یہ مقتول مسیح ہے تو وہ آدمی کہا گیا اور ہمارا آدمی ہے تو مسیح کہا گیا . اب صرف اٹکل سے کسی نے کچھ کہا کسی نے کچھ کہا علم کسی کو بھی نہیں حق یہی ہے کہ حضرت عیسٰی علیہ السلام ہر گز مقتول نہیں ہوئے بلکہ آسمان پر اللہ نے اٹھا لیا اور یہود کو شبہ میں ڈال دیا
    تفسیر عثمانی

  7. #31
    Ustaad's Avatar
    Ustaad is offline Advance Member
    Last Online
    5th October 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    08 Jan 2009
    Posts
    7,062
    Threads
    382
    Credits
    1,532
    Thanked
    655

    Default

    حدیث
    Attached Images Attached Images  

  8. #32
    Ustaad's Avatar
    Ustaad is offline Advance Member
    Last Online
    5th October 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    08 Jan 2009
    Posts
    7,062
    Threads
    382
    Credits
    1,532
    Thanked
    655

    Default

    مرزائی جی
    میں آپ کو اپنے اور تمام مسلمانوں کے حیات عیسٰی علیہ السلام کے عقیدہ کے متعلق قرآن و حدیث اور تفسیر کی روشنی میں وضاحت کرچکا ہوں. اب آپ اپنے عقیدہ کے مطابق عیسٰی علیہ السلام کے متعلق قرآن و حدیث اور تفسیر کی روشنی میں وضاحت کریں

  9. #33
    rizwan_aslam is offline Senior Member+
    Last Online
    31st December 2012 @ 01:53 AM
    Join Date
    14 May 2012
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    49
    Threads
    9
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    mirazi bhaag gya.kaha gay mirzai jwaab do.Muslmaan zinda baad

  10. #34
    rizwan_aslam is offline Senior Member+
    Last Online
    31st December 2012 @ 01:53 AM
    Join Date
    14 May 2012
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    49
    Threads
    9
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    mirzayoo ko to Quran Shareef ki puri samj e nai hai pata nai kiu in ko hidayat nai mil rahi.Allah in ko hidayat ataa farmay aor ham sab ka khatmaa bil khair farmay.Ameen!

  11. #35
    umergmail is offline Senior Member+
    Last Online
    28th May 2023 @ 04:11 AM
    Join Date
    11 Aug 2011
    Gender
    Male
    Posts
    118
    Threads
    1
    Credits
    1,271
    Thanked: 1

    Default

    Quote ustaad said: View Post
    بلکل درست کہا آپ نے . قرآن و حدیث پہلے باقی بعد میں . لیکن جن مجدیدین و مفسرین کو خد مرزا نے مستنند تسلیم کیا ہے ان کی تفسیر آپ کو ماننا لازم ہوگی
    اور ان مجدیدین کے متعلق آپ کیا کہے گے کہ جن کو خد مرزا نے مجدد تسلیم کیا ہے
    سب پر اللہ کی سلامتی ھو؛

    اُستاد صاحب؛
    وہ تمام مجددین جن کی مرزا صاحب نے تصدیق کی ھے۔ ھمارے مطابق وہ اللہ کے
    پاک بندے ھیں۔یہ تمام بزرگ( مجددین) قابلِ احترام ھیں۔اسی طرح اِن بزگانِ دین کی
    کی تصانیف(دینی کاوششیں/خِدمات) بھی قابلِ احترام ھیں۔

    لیکن یھاں یہ واضع کر دوں کہ ؛

    نمبر ایک۔

    کہ اگر کوئی ایسی تحریر جو قرآنِ پاک کے خلاف ھو اور اِن بزرگانِ دین سے منسوب
    کی جائے تو ایسی تحریر کو چھوڑ دیا جائے گا۔کیونکہ صرف قرآنِ پاک کی حفاظت کا
    وعدہ اللہ نے کیا ھے۔
    اِن بزرگانِ دین کی تصانیف کی حفاظت کی ضمانت نہ تو اللہ نے
    دی اور نہ ھی اِن بزرگانِ دین نے دی۔اور نہ کوئی اور دے سکتا ھے۔
    اس لئیے ھر حال میں فوقیت قرآنِ پاک کو ھی حاصل رھے گی۔
    ایسی تحریر جو قرآنِ پاک کے خلاف ھو اور اِن بزرگانِ دین سے منسوب
    کی جائے تو ایسی صورت میں یہ ھی تصور کیا جا سکتا ھے کہ ایسی تحریر غلط منسوب کی
    گئی ھے۔ تحریر میں تحریف کی گئی ھے، ترجم غلط کیا گیا ھے یا سمجھنے میں غلطی کی گئ ھے
    ۔

    یھی وجہ ھے کہ اِن بزرگانِ دین سے مختلف فرقوں کے لوگ مختلف باتیں منسوب کرتے ھیں۔
    اور اِن اختلافی باتوں/ نظریات کہ تحت قرآنِ پاک کا فیصلہ کرنا چاھتے ھیں ۔حلانکہ قرآن۔پاک کو اختیار حاصل
    کہ کہ وہ ان اختلافی باتوں/ نظریات میں حق اور باطل کا فیصلہ کرے۔ کیونکہ اللہ کی ضمانت صرف قرآنِ پاک کو
    حاصل ھے۔صرف قرآنِ پاک ھی حجت ھے۔ آپ مجددین کی بات کر رھے ھیں تو انھیں مجددین کے نزدیک بھی
    احادیث شریف،اقوالِ صحابہ کے لئے قرآن پاک ھی معیار/حجت/کسوٹی ھے ۔ جو احادیث شریف،اقوالِ صحابہ
    قرآنِ پاک کے مطابق وہ صحیح اور جو قرآن پاک سے متضاد وہ ضعیف ۔ یہ سادہ سا اصول/قانون تصانیفِ مجددین
    پر بھی لاگو ھوتا ھے امید ھے کہ آپ کو اختلاف نھیں ھو گا۔

  12. #36
    umergmail is offline Senior Member+
    Last Online
    28th May 2023 @ 04:11 AM
    Join Date
    11 Aug 2011
    Gender
    Male
    Posts
    118
    Threads
    1
    Credits
    1,271
    Thanked: 1

    Default

    نمبر دوم؛

    اگر کسی بات /نظریہ کو قرآنِ پاک سے صراحت نھیں ملتی یعنی قرآنِ پاک میں اُس معملہ میں وضاحت نھیں ملتی
    تو پھر احادیث شرییف سے صراحت لی جاتی ھے۔ اگر احادیث شرییف سے بھی صورتِ حال واضع نھیں ھوتی
    تو پھر اجتھاد سے کام لیا جاتا ھے۔ یعنی جو مجدد کے نزدیک مختلف امکانات/خیلات میں سے سب سے
    بھتر امکان/خیال(قرینِ قیاس)ھو گا۔وہ اجتھاد کھلاتا ھے۔سارے کہ سارے اجتھاد ٹھیک ھوں گے یہ لازم نھیں
    کیونکہ اجتھاد نہ تو کلاِم اللہ ھے اور نہ ھی مجدد نبی اللہ ھے۔اس لیئے ایسےاجتھاد کا ماننا فرض نھیں۔
    جو قرآن و احادیث سے متضاد ثابت و جائے۔
    یعنی جو اللہ(قرآنِ پاک) نے نھیں کھا اور رسول اللہ(احادیث مبارکہ) نے بھی نھیں کھا بلکہ مجدد نے اپنی
    سب سے بھتر رائے/خیال(قرین قیاس) کو اجتھاد بنایا۔ یہ اجتھاد ( رائے/خیال(قرین قیاس) غلط بھی ھو سکتا ھے۔
    کیونکہ نیک نتیی سے کیئے گئے غلط اجتھاد پر بھی مجدد کو دو میں سے ایک نیکی ملتی ھے۔
    اس لیے مجدد کو کوئی گناہ نھیں ملتا۔ یعنی غلط اجتھاد کی وجہ سے مجدد گناہ گار یا مجرم نھیں بنتا۔
    بلکہ اجتھاد کہ غلط ھونے پر بھی نیکیوں میں اضافہ ھوتا ھے جس سے مجدد کے روحانی مرتبہ میں
    اضافہ ھوتا ھے۔ اسی طرح جو لوگ مجدد کی اطاعت کرتے ھوئے کسی غلط اجتھاد کو اپناتے ھیں
    وہ بھی گناہ گار نھیں ھوتے بلکہ بسبب اطاعت اِن کی نیکیوں میں اضافہ ھوتا ھے۔

    حاصلِ بحث؛

    احادیث شریف ، اقوالِ صحابہ ،تصانیفِ مجددین و بزرگانِ دین سب کے لیئے کلامِ اللہ(قرآنِ پاک) حجت/ میعار ھو گا۔


    اسی طرح کسی اجتھاد کہ لیئے لازم ھے کہ وہ کلامِ اللہ(قرآنِ پاک) اور احادیث شریف کے خلاف نہ ھو۔

    امید ھے آپ کو اِس پر اعتراض نہ ھو گا۔اور اگر اعترض ھے تو دلیل کے ساتھ وضاحت کریں۔
    یا پھر اتفاق کریں اس کہ بعد حیاتِ مسیح پر قرآنِ پاک سے جو آپ نے دلایئل دیئے ھیں اُس کو سمجھتے ھیں۔

    جواب کا منتظر

Page 3 of 6 FirstFirst 123456 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 2
    Last Post: 5th April 2015, 06:08 AM
  2. Replies: 2
    Last Post: 21st March 2010, 03:50 PM
  3. ھماری مسلمان بہنیں۔۔
    By Touqeer Shah in forum Khawateen ki dunya
    Replies: 6
    Last Post: 17th August 2009, 07:11 PM
  4. شہد ۔ عسل Honey
    By CONAN in forum General Knowledge
    Replies: 1
    Last Post: 28th April 2009, 11:23 PM
  5. شراب کے نقصانات
    By Real_Light in forum Baat cheet
    Replies: 6
    Last Post: 10th June 2007, 11:51 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •