Page 5 of 6 FirstFirst ... 23456 LastLast
Results 49 to 60 of 63

Thread: قادیانی جماعت کے بارے میں ضروری اطلاع

  1. #49
    umergmail is offline Senior Member+
    Last Online
    28th May 2023 @ 04:11 AM
    Join Date
    11 Aug 2011
    Gender
    Male
    Posts
    118
    Threads
    1
    Credits
    1,271
    Thanked: 1

    Default

    سب پر اللہ کی سلامتی ھو؛

    ناصر صاحب؛

    آپ لکھتے ھ کہ؛

    جاہل انسان یہ بتاؤ کہ ہماری کون سی عبارت یا کون سے لفظ یہ بات تمہاری موٹی عقل میں آرہی ہے کہ ہم نےمعاذ اللہ قرآن پاک کی فوقیت سے انکار کیا ؟؟؟
    اور ہمارے کس لفظ سے یہ واضح ہورہا ہے کہ ہم نے قرآن پاک پر امت مسلمہ کے اتفاق پر کوئی حیل و حجت کی ہے


    پچھلی باتوں کا کیا ذکر کروں۔
    اِسی پوسٹ میں آپ پھلے یہ تسلیم کرتے ھو کہ؛

    قرآن پاک اللہ تعالیٰ کا سچا کلام ہے
    قرآن پاک لفظ بہ لفظ محفوظ کلام ہے
    قرآن پاک کے حجت ہونے پر پوری امت مسلمہ کا اتفاق ہے
    قرآن پاک پر کسی کلام کو فوقیت نہیں
    الحمد للہ ہم مسلمانوں کا ہر چیز پر ایمان ہے۔


    اور پھر قرآنِ پاک پر کچھ اِس طرح سے عدمِ اعتماد ظاھر کرتے ھیں۔

    کہ چونکہ قرآنِ پاک میں تمثیلات اور استعارات کا استعمال پایا جاتا ھے۔
    اسلیئے ایک ملحد ،منافق ،بدعتی اپنی خود ساختہ رائے اور اپنے باطل عقائد کے مطابق آیات کو لا سکتا ہے ،،،یا یوں سمجھ لیں کہ آیات کے مفہوم کو گھما پھرا کر خود ساختہ مفہوم گھڑ سکتا ہے۔

    چونکہ قرآنِ پاک سے کوئی بھی اپنے باطل عقائد کے موافق آیات مبارکہ کو گھما پھرا کر پیش کرسکتا ھے۔

    اسی طرح جس فلسفیانہ عقل کو استعمال کرکے تم(عمر) باریکی سے قرآن پاک میں اپنے من مانے معنی و مطلب نکالنے کی خواہش رکھتے ہو
    ۔

    اس لئے قرآنی آیات مبارکہ پر انحصار/اعتماد (فیصلہ) نھیں کی
    ا جاسکتا۔

  2. #50
    umergmail is offline Senior Member+
    Last Online
    28th May 2023 @ 04:11 AM
    Join Date
    11 Aug 2011
    Gender
    Male
    Posts
    118
    Threads
    1
    Credits
    1,271
    Thanked: 1

    Default


    اپنے اِس وھم /نظریئے کو ثابت کرنے کے لیئے آپ جماعتِ احمدیہ کے پھلے خلیفہ حکیم نور الدین صاحب کا یہ حوالہ اِستعمال کرتے ھو؛

    الٰہی کلام میں تمثیلات و استعارات کا ہونا اسلامیوں کو مسلم ہے مگر ہر جگہ تاویلات ، تمثیلات سے استعارات و کنایات سے اگر کام لیا جائے تو ہر ایک ملحد منافق ،بدعتی اپنی آراءناقصہ اور خیالات باطلہ کے موافق الٰہی کلمات طیبات کو لاسکتا ہے (ازالہ اوہام کے ساتھ ملحق حکیم صاحب کا بیان
    ۔

    بلکل ٹھیک کہا حکیم صاحب نے کہ الٰہی کلام میں تمثیلات و استعارات کا ہونا اسلامیوں کو مسلم ہے۔
    آج بھی پوری اُمتِ مسلمہ میں کوئی ایک بھی اِس بات سے اِختلاف نھیں رکھتا۔
    تمثیلات و استعارات کا استعمال قرآنِ پاک کی خوبصورتی ،شان و شوکت میں اضافہ کرتے ھیں۔

    یہ بات بھی ٹھیک ھے۔کہ کوئی ملحد منافق ،بدعتی اپنے غلط عقائد ، خیالات باطلہ کے حق میں لوگوں کو
    دھوکہ دینے کے لیئے اِن تمثیلات و استعارات کا غلط اِستعمال بھی کر سکتا ھے۔ لیکن اِسے بنیاد بنا کر
    یہ نتیجہ اخز کرلینا کہ کوئی بھی اپنے باطل عقائد کے موافق آیات مبارکہ کو گھما پھرا کر پیش کرسکتا ھے۔ اِس لئے قرآنی آیات مبارکہ پر انحصار/اعتماد (فیصلہ) نھیں کیا جاسکتا۔ بلکل،بلکل ،بلکل غلط ھے۔
    اسی طرح اِس بلکل غلط نتیجہ کو جواز بنا کر قرآنِ پاک کو چھوڑنا بلکل،بلکل،بلکل غلط ھے۔

    اِس حوالہ میں حکیم نور الدین صاحب کا صرف اِتنا کہنا ھے۔کہ بے شک قرآن پاک میں تمثیلات و استعارات کا استعمال ھوا ھے۔جس کو بنیاد بنا کرکوئی ملحد منافق ،بدعتی قرآن پاک کی واضع ھدایات،واضع تعلیمات کو بھی تمثیلی قرار دے کر اپنے باطل عقائد کے لیئے استعمال کر سکتا ھے۔
    یعنی ھر جگہ (واضع ھدایات،واضع تعلیمات) پر تمثیلات و استعارات کا استعمال جائز نھیں۔

    یہاں یہ واضع کر دوں کہ؛

    حکیم نور الدین صاحب سمیت ساری جماعت احمدیہ کا یہ پختہ/پکا ایمان ھے کہ
    کلام اللہ (قرآنِ پاک) ھر قسم کی چھوٹی بڑی کمی/کمزوری سے بلکل،بلکل،بلکل پاک ھے۔
    ھدایت کا سب سے معتبر ،قابلِ اعتماد ذریعہ ھے۔ روزِ قیامت تک قرآنِ پاک کے الفاظ،تعلیمات،ھدایات
    حق اور باطل میں تمیز کرنے کی صلاحیت سمیت قرآنِ پاک کی تمام افادیت محفوظ ھے۔
    اگر کوئی قرآنِ پاک سے غلط نظریہ منسوب کرے گا۔ تو قرآنِ پاک اُس غلط نظریہ کے خلاف پوری
    معدافت /صلاحیت رکھتا ھے۔اِس لیئے تمثیلات و استعارات کے استعمال سے قرآنِ پاک کی افادیت
    میں کوئی کمی واقع نھیں ھوتی۔

    اسی طرح ساری مسلم اُمہ کا بھی یہی کامل ایمان ھے۔

    قرآنِ پاک کی جس کمی/کمزوری(آپ کے مطابق) کو آپ نے ثابت کرنے کی ناکام کوشش
    کی اور پھر اُس کمی/کمزوری(آپ کے مطابق) کو جواز بنا کر قرآنِ پاک کو چھوڑنا چاھا۔
    اُس سے جماعتِ احمدیہ کا کوئی تعلق نھیں اور میں یعقین سے کھہ سکتا ھوں کہ مسلم
    اُمہ
    کا بھی اِس سے کوئی تعلق نھیں۔یہ صرف آپ کی ذاتی سوچ ھے۔اللہ ھم پر رحم کرے
    ھمیں ھدایت دے آمین۔

  3. #51
    umergmail is offline Senior Member+
    Last Online
    28th May 2023 @ 04:11 AM
    Join Date
    11 Aug 2011
    Gender
    Male
    Posts
    118
    Threads
    1
    Credits
    1,271
    Thanked: 1

    Default

    Quote ustaad said: View Post
    ناصر بھائی
    سچ کہتے ہیں ہمارے اکابرین
    قادیانی زہر کا پیالا پی لینگے لیکن حق کو تسلیم نہیں کرینگے

    سب پر اللہ کی سلامتی ھو؛

    اُستاد صاحب؛

    کیا واقعی آپ ناصر صاحب کی قرآنِ پاک کے بارے میں جو ذاتی رائے ھے ۔اُس سے اتفاق کرتے ھیں؟؟؟

    جواب(تصدیق) کا منتظر؛

  4. #52
    *Xpert~Baba*'s Avatar
    *Xpert~Baba* is offline SHD38SK
    Last Online
    11th January 2018 @ 08:47 PM
    Join Date
    01 May 2010
    Location
    GHAR
    Gender
    Male
    Posts
    12,921
    Threads
    907
    Credits
    983
    Thanked
    2337

    Default

    Quote umergmail said: View Post
    سب پر اللہ کی سلامتی ھو؛

    ناصر صاحب؛

    آپ لکھتے ھ کہ؛

    جاہل انسان یہ بتاؤ کہ ہماری کون سی عبارت یا کون سے لفظ یہ بات تمہاری موٹی عقل میں آرہی ہے کہ ہم نےمعاذ اللہ قرآن پاک کی فوقیت سے انکار کیا ؟؟؟
    اور ہمارے کس لفظ سے یہ واضح ہورہا ہے کہ ہم نے قرآن پاک پر امت مسلمہ کے اتفاق پر کوئی حیل و حجت کی ہے


    پچھلی باتوں کا کیا ذکر کروں۔
    اِسی پوسٹ میں آپ پھلے یہ تسلیم کرتے ھو کہ؛

    قرآن پاک اللہ تعالیٰ کا سچا کلام ہے
    قرآن پاک لفظ بہ لفظ محفوظ کلام ہے
    قرآن پاک کے حجت ہونے پر پوری امت مسلمہ کا اتفاق ہے
    قرآن پاک پر کسی کلام کو فوقیت نہیں
    الحمد للہ ہم مسلمانوں کا ہر چیز پر ایمان ہے۔


    اور پھر قرآنِ پاک پر کچھ اِس طرح سے عدمِ اعتماد ظاھر کرتے ھیں۔

    کہ چونکہ قرآنِ پاک میں تمثیلات اور استعارات کا استعمال پایا جاتا ھے۔
    اسلیئے ایک ملحد ،منافق ،بدعتی اپنی خود ساختہ رائے اور اپنے باطل عقائد کے مطابق آیات کو لا سکتا ہے ،،،یا یوں سمجھ لیں کہ آیات کے مفہوم کو گھما پھرا کر خود ساختہ مفہوم گھڑ سکتا ہے۔

    چونکہ قرآنِ پاک سے کوئی بھی اپنے باطل عقائد کے موافق آیات مبارکہ کو گھما پھرا کر پیش کرسکتا ھے۔

    اسی طرح جس فلسفیانہ عقل کو استعمال کرکے تم(عمر) باریکی سے قرآن پاک میں اپنے من مانے معنی و مطلب نکالنے کی خواہش رکھتے ہو
    ۔

    اس لئے قرآنی آیات مبارکہ پر انحصار/اعتماد (فیصلہ) نھیں کی
    ا جاسکتا۔

    حالانکہ کہ سچ بات تو یہ ہے کہ جتنی تاویلات اور اور بےوقوفانہ استدلال آپ لوگ کرتے ہو
    یہ آپکی عبارت آپکے ہی موں پر تمانچہ مار رہی ہے جو آپنے لکھی مگر اس پھندہ میں آپکی ہی گردن فٹ آ رہی ہے

    من مانے مطالب تم لوگوں ہے ہی نکالے ہیں
    اور سب سے زیادہ تم لوگ ہی لفاظی سے کھیل کر گمراہ کرتے ہو


    جب کوئی جواب نہ بن پڑے تو رخ موڑنا بات کا کوئی تم سے سیکھے


    میرا ایک قادیانی سے پالا پر چکا ہے اور مجال ہے اسنے شروع ہی میں اپنی اصل عقائد کھولے ہوں

    بلکہ ہو بہو سب عقائید پر ہمارا لیبل لگا کر پیش کئے اور جب میں جانتے بوجھتے متاثر ہونے کا تاثر دیا تب جا کر وہ اپنےگھناؤنے عقائید مجھے بتانے لگا اور مجھے متاثر کرنے والی سب باتوں سے پھر گیا
    اور جو اسنے شروع میں جال بچھانے کے لیے کہیں تھیں
    انکا کہیں ناموں نشان تک نا تھا

  5. #53
    nasirnoman is offline Senior Member
    Last Online
    25th November 2017 @ 05:24 PM
    Join Date
    17 Dec 2008
    Posts
    912
    Threads
    55
    Credits
    1,074
    Thanked
    518

    Default

    عمر صاحب جہالت اور بے وقوفی کی انتہا ہے ۔۔۔۔۔ یعنی آپ کا تو وہی حال ہے کہ آپ کو بچوں کی طرح ایک بات سمجھنا نی پڑتی ہے ۔۔۔۔ تب جاکر شاید آپ کی عقل میں بات اترے کہ کہنے والا کیا کہہ رہا ہے
    جاہل انسان تمہیں یہ کس نے کہا کہ لوگوں کی تاویلات کی وجہ سے (معاذاللہ) قرآن پاک پراعتماد نہیں کیا جاسکتا ؟؟؟
    عقلمند انسان کہنے کا مطلب یہ تھا کہ جب یہ بات طے ہوجاتی ہے کہ قرآن پاک کی اکثر آیات کے کعی معنی اور مفہوم نکل آتے ہیں ۔۔۔۔۔ اور کوئی بھی باطل فرقہ اپنے من مانے عقائد کے مطابق قرآن پاک کی آیات کے معنی مفہوم کو گھما پھرا کر اپنے عقائد ثابت کرنے کی کوشش کرسکتا ہے ۔۔۔۔
    تو پھر قرآن پاک کے درست معنی اور مفہوم سمجھنے کے لئے اور حق اور باطل کا فیصلہ کرنے کے لئے اجماع امت کے متفقہ معنی اور مفہوم کی طرف رجوع کیا جائے گا
    یعنی جیسا کہ تم جیسے باطل پرست قرآن پاک کی جن آیات مبارکہ کے معنی اور مفہوم کو گھما پھرا کر حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے رفع و نزول کے منکر ہو تے ہو
    انہی آیات مبارکہ کے مطالب و مفہوم پر پوری امت مسلمہ متفق ہے کہ اُن آیات مبارکہ سے وفات عیسیٰ علیہ السلام ثابت نہیں ہوتی ۔۔۔۔ اور پوری امت مسلمہ جن آیات مبارکہ کو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے رفع و نزول پر دلیل سمجھتی ہے ۔۔۔۔۔ تم چند باطل پرست انہی آیات مبارکہ میں تاویلات کرکے دوسرے معنی و مفہوم نکالتے ہو
    لہذا جب اس بات کا تمہیں اقرار ہے کہ قرآن ہاک کی آیات مبارکہ کے کئی معنی و مفہوم نکل آتے ہیں
    تمہیں اس بات کا بھی اقرار ہے کہ اس طرح کوئی بھی باطل پرست قرآن پاک کی آیات مبارکہ کے معنی و مفہوم میں اپنی مرضی کی تاویلات کرکے اپنا مدعا ثابت کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں
    اور یہ حقیقت بھی تمہارے سامنے کھلی کتاب کی طرح موجود ہے کہ ایک طرف تم (مذکورہ مسئلہ پر)جن آیات مبارکہ کے جو معنی و مفہوم بیان کرنے ہو ۔۔۔۔۔ انہی آیات مبارکہ کے معنی و مفہوم پوری امت مسلمہ کچھ اور بیان کرتی ہے
    پھر اب اس میں نا سمجھ میں آنے والی بات کون سی ہے
    قرآن پاک کے ایک ایک لفظ پر الحمد للہ ہم مسلمانوں کو پورا پورا اعتماد ہے
    لیکن مسئلہ صرف اتنا ہے کہ قرآن پاک کے معنی و مطالب کی تشریح کون سی قبول کی جائے
    کیا اسی طرح ہر کوئی منہ اٹھا کر قرآن قرآن کرکے اپنی من مانی تشریحات کرتا رہے اور امت مسلمہ اسے قبول کرلے جبکہ یہ جانتے ہوئے کہ قرآن پاک کی آیات مبارکہ کے کئی معنی و مفہوم نکلنے کی وجہ سے کوئی بھی باطل پرست اپنے باطل عقائد کی تعمیر کرسکتا ہے ؟؟؟؟

    اس کا آسان جواب حاصل کرنے کے لئے تم سے ہم نے اجماع امت کے متعلق سوالات کئے تھے ۔۔۔۔ جسے آپ اور آپ کے وہ قادیانی پادری شیر مادر کی طرح ہضم کرگئے جن سے آپ جواب پوچھنے جاتے ہیں
    ان بے شرموں کو کہیں کہ جواب پورا دیں ۔۔۔۔۔ اس طرح ادھورے جواب سے کام نہیں چلے گا
    یہ بتائیں کہ اجماع امت کی آپ قادیانیوں کے نزدیک کیا حیثیت ہے ؟؟؟
    اور سورۃ النساء 115 میں جو مومنین کی راہ چھوڑنے پر جو وعید ہے اس کے متعلق آپ کے پادریوں کا کیا خیال ہے ؟؟؟
    حضور صلیٰ اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے(جس کا مفہوم ہے)کہ یہ امت گمراہی پر جمع نہیں ہوگی
    پھر حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے رفع و نزول پر اجماع امت کیا ثابت کررہا ہے ؟؟؟؟
    [URL="http://www.itdunya.com/showthread.php?p=1482439&posted=1#post1482439"][SIZE="4"]Pakistan k masail or un ka yaqini or mustaqil hal
    Once Must Read
    Hosakta hai apko apkey masail k Hal bhi mil jaey[/SIZE][/URL]

  6. #54
    Ustaad's Avatar
    Ustaad is offline Advance Member
    Last Online
    5th October 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    08 Jan 2009
    Posts
    7,062
    Threads
    382
    Credits
    1,532
    Thanked
    655

    Default

    Quote umergmail said: View Post

    اِس حوالہ میں حکیم نور الدین صاحب کا صرف اِتنا کہنا ھے۔کہ بے شک قرآن پاک میں تمثیلات و استعارات کا استعمال ھوا ھے۔جس کو بنیاد بنا کرکوئی ملحد منافق ،بدعتی قرآن پاک کی واضع ھدایات،واضع تعلیمات کو بھی تمثیلی قرار دے کر اپنے باطل عقائد کے لیئے استعمال کر سکتا ھے۔
    یعنی ھر جگہ (واضع ھدایات،واضع تعلیمات) پر تمثیلات و استعارات کا استعمال جائز نھیں۔
    عمر قادیانی صاحب شاید آپ کے علم میں نہیں ہے یا آپ جان بوجھ کر انجان بن رہے ہیں
    مرزا قادیانی ملعون نے قرآن کی آیات کو اپنی طرف موڑا ہے اور ان آیت سے خد کو مسیح اور نبی ثابت کیا ہے.
    Max img size for signature is 30KB or Less

  7. #55
    Iftekharuddin is offline Advance Member
    Last Online
    12th April 2020 @ 10:01 PM
    Join Date
    22 Feb 2010
    Posts
    601
    Threads
    10
    Credits
    66
    Thanked
    63

    Default

    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    اللھم صلی علی محمد النبی الامی



    اللہ پاک ہمیں دین کی صحیح سمجھ عطا فرماءیں
    آمین

    کیا کہیں گے umer gmail مرزا طاہر کی اس تفسیر کے بارے میں




    [/SIZE][/COLOR]


  8. #56
    Ustaad's Avatar
    Ustaad is offline Advance Member
    Last Online
    5th October 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    08 Jan 2009
    Posts
    7,062
    Threads
    382
    Credits
    1,532
    Thanked
    655

    Default

    Jazakallah .......
    Nazir bhai boohat achay sawalat kia hain aap nay yaqeenan qadiani is sawal ka jawab qayamat ki subha tak nahi day sektay ...... shayed ab woo dobara nai siray say aa kar baat karay ys koi nai ID bana kar .......

    khair ........

    jab bhi ayengay zaleel or ruswa ho kar jaingay ........ INSHAALLAH .....

  9. #57
    nasirnoman is offline Senior Member
    Last Online
    25th November 2017 @ 05:24 PM
    Join Date
    17 Dec 2008
    Posts
    912
    Threads
    55
    Credits
    1,074
    Thanked
    518

    Default

    Quote ustaad said: View Post
    jazakallah .......
    Nazir bhai boohat achay sawalat kia hain aap nay yaqeenan qadiani is sawal ka jawab qayamat ki subha tak nahi day sektay ...... Shayed ab woo dobara nai siray say aa kar baat karay ys koi nai id bana kar .......

    Khair ........

    Jab bhi ayengay zaleel or ruswa ho kar jaingay ........ Inshaallah .....
    مظفر بھائی ان عقل پرستوں کے لئے سب سے موثر جواب "اجماع امت" ہے ۔۔۔۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اگر آپ نے قدیم فلاسفہ کا مطالعہ کیا ہو تو معلوم ہوگا کہ عقل پرستی ایسا ہتھیار ہے کہ جس سے عام عوام کو باآسانی الجھایا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔ کیوں کہ دین کے بہت سے امور ایسے ہیں جن پر عقلی دلائل قائم نہیں کئے جاسکتے ۔۔۔۔۔ بلکہ ہم مسلمان تو"یومنؤن بالغیب" پر عمل کرتے ہوئے ایمان لاتے ہیں ۔۔۔۔ اسی لئے ایسے عقل پرستوں کا علاج اجماع امت سے ہی ممکن ہے ۔۔۔۔۔ باقی ہمارے بزرگوں نے ایسے عقل پرستوں کے سدباب کے لئے علم کلام کے ذریعہ بہت سے اعتراضات کو بھی دور کئے ہیں ۔۔۔۔ لیکن ان چیزوں کو سمجھنے کے لئے عقل کی ضرورت ہوتی ہے ۔۔۔۔ اور وہ قادیانوں کے پاس ناپید ہے۔۔۔۔ جنہیں موٹی موٹی باتیں نہ سمجھ آئیں وہ اس باریک بحث کو کیسے سمجھ سکتے ہیں ۔۔۔۔لہذا ہم نے ان کے سامنے یہ جواب سامنے رکھا ہے ۔۔۔دیکھتے ہیں کہ عمر صاحب کے قادیانی پادری کب اور کیا جواب دیتے ہیں ؟؟؟

  10. #58
    Ustaad's Avatar
    Ustaad is offline Advance Member
    Last Online
    5th October 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    08 Jan 2009
    Posts
    7,062
    Threads
    382
    Credits
    1,532
    Thanked
    655

    Default

    Quote nasirnoman said: View Post
    مظفر بھائی ان عقل پرستوں کے لئے سب سے موثر جواب "اجماع امت" ہے ۔۔۔۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اگر آپ نے قدیم فلاسفہ کا مطالعہ کیا ہو تو معلوم ہوگا کہ عقل پرستی ایسا ہتھیار ہے کہ جس سے عام عوام کو باآسانی الجھایا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔ کیوں کہ دین کے بہت سے امور ایسے ہیں جن پر عقلی دلائل قائم نہیں کئے جاسکتے ۔۔۔۔۔ بلکہ ہم مسلمان تو"یومنؤن بالغیب" پر عمل کرتے ہوئے ایمان لاتے ہیں ۔۔۔۔ اسی لئے ایسے عقل پرستوں کا علاج اجماع امت سے ہی ممکن ہے ۔۔۔۔۔ باقی ہمارے بزرگوں نے ایسے عقل پرستوں کے سدباب کے لئے علم کلام کے ذریعہ بہت سے اعتراضات کو بھی دور کئے ہیں ۔۔۔۔ لیکن ان چیزوں کو سمجھنے کے لئے عقل کی ضرورت ہوتی ہے ۔۔۔۔ اور وہ قادیانوں کے پاس ناپید ہے۔۔۔۔ جنہیں موٹی موٹی باتیں نہ سمجھ آئیں وہ اس باریک بحث کو کیسے سمجھ سکتے ہیں ۔۔۔۔لہذا ہم نے ان کے سامنے یہ جواب سامنے رکھا ہے ۔۔۔دیکھتے ہیں کہ عمر صاحب کے قادیانی پادری کب اور کیا جواب دیتے ہیں ؟؟؟
    Noman bhai may aap ki baat sya 100% mutafiq hoon ........
    Umar qadiani sahab fillhall to koi jawab nahi day sektay shayed kuch dino baad kese or topic may achanak a kar koi nai behas shroo kardain jaisay woo pehlay yaha aye he nahi .......

    mera khayyal say ab agar yeh mirzai dobara is forum may aye usay BAN kar dena chahia ........

  11. #59
    pareeshy is offline Junior Member
    Last Online
    21st November 2012 @ 10:48 AM
    Join Date
    21 Nov 2012
    Gender
    Female
    Posts
    2
    Threads
    0
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    main ne qadianio ki website search ki hy .. mujhy kafi kuch seekhny ko mila... us main kafi maawad acha hy... sab ko is website ko parhna chahye...

  12. #60
    pareeshy is offline Junior Member
    Last Online
    21st November 2012 @ 10:48 AM
    Join Date
    21 Nov 2012
    Gender
    Female
    Posts
    2
    Threads
    0
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Post salam

    qadianio ki website ko main kafi arsa se search kr rai hun is main kafi acha muwaad hy...

Page 5 of 6 FirstFirst ... 23456 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 2
    Last Post: 5th April 2015, 06:08 AM
  2. Replies: 2
    Last Post: 21st March 2010, 03:50 PM
  3. ھماری مسلمان بہنیں۔۔
    By Touqeer Shah in forum Khawateen ki dunya
    Replies: 6
    Last Post: 17th August 2009, 07:11 PM
  4. شہد ۔ عسل Honey
    By CONAN in forum General Knowledge
    Replies: 1
    Last Post: 28th April 2009, 11:23 PM
  5. شراب کے نقصانات
    By Real_Light in forum Baat cheet
    Replies: 6
    Last Post: 10th June 2007, 11:51 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •