وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
استاد جی،آپ نے بہت ہی محنت کے ساتھ رزلٹ بنایا آپ کا بہت بہت شکریہ
آئی ٹی ڈی مینجمنٹ کا بیحد مشکور و ممنون کہ ہمیشہ کی طرح بھرپور تعاون کیا
ماشاءاللہ
جیتنے والے تمام ممبرز کو میری طرف سے بہت بہت بہت مبارک باد
آپ ان 15 دنوں کے لیے وی آئی پی سیکشن کو بھر پور انجوائے کریں
اور جو ممبرز اس مقابلے میں جیت نہیں سکے دل چھوٹا نا کریں بہت جلد ہی دوسرے مقابلے کرواے جائیں گے انشاءاللہ
سو تیار ہو جائیں سب کے سب گڈ لک
جیتنے والے تمام ممبرز کو میری طرف سے ایک بار پھر بہت بہت مبارک باد
جزاک الله خیرا
Bookmarks