حکومت نے عوام پر ریڈیو ٹیکس کے نام سے
ایک اور بوجھ ڈال دیا جس کا اطلاق 17 مارچ سے ہو گا۔ اس ٹیکس کی منظوری قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے کچھ روز پہلے دی تھی۔
ریڈیو ٹیکس کے تحت موبائل صارفین سے موبائل کارڈ کے ہر ری چارج پر 2 فیصد ٹیکس وصول کیا جائے گا۔
17 مارچ سے ریڈیو ٹیکس کا اطلاق آپ کس نظر سے دیکھتے ہیں ؟
Bookmarks