اسلام و علکیم،

محترم دوستوں آج آپ کے لیئے ایسا پیکج لایا ہوں جس سے دنیا کے بھی فائدے اور آخرت کے بھی فائدے،

چند جھلکیاں پیش خدمت ہیں

تسبیحات فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہ کے فوائد،

کھانے کے دوران یا سلام پڑھنے کے فوائد

اور سورتہ کوثر سے برکت کے دروازے کھل جا ئیں کیسے؟

اس کے علاوہ اور بہت کچھ یقین کامل شرط ہے محترم دوستوں آج کے اس اسبابی دنیا میں بھی اعمال سے ہی نفع ملے گا اس کا یقین اسے سننے کے بعد آئے گا سنئے انشااللہ ضرور فائدہ ہوگا، کسی عمل سے آپ کو نفع ہو تو ضرور بتائیں ۔

ایم پی تھری کی فائل ڈائون لوڈ کریں

یہاں کلک کریں