الســـلام عــليــكــم و رحــمــة الله و بـــركـــاتـــهه
ابو ہریرہ (رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے کے نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا .." جو کوئی اپنے بھائی کی طرف لوہے (ہتھیار) سے اشارہ کرے اس پر فرشتے لعنت کرتے ہیں جب تک وہ اس سے باز نہ آ جاۓ بھلے ہی وہ اسکا سگا بھائی ہو"
[ بخاری | مسلم، کتاب البروالصلاتہ]
Bookmarks