وعلیکم اسلام
انشاء اللہ یہ میچ پاکستان ہی جیتے گا۔۔
بھائی ہر دفعہ کی طرح بہت ہی اچھا تھریڈ بنایا ہے آپ نےاور آمید ہے اس دفعہ بھی زیادہ سے زیادہ ممبرز اس انعامی تھریڈ میں حصہ لے گے اور ونررینک جیتنے کی کوشش کریں گے۔
Vote.....Pakistan
یہ واضح کرنا چاہونگا آپ سب کو کہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کا دورہ کرنا ہے اور اس سلسلے میں وہ ٹال مٹول سے کام لے رہا ہے اور ہارنے کے بعد دورہ پاکستان وہ کیسے کرے گا؟؟؟؟؟؟؟
سوچئے؟؟؟؟
اور کبھی تو پاکستان کرکٹ بورڈ و ٹیم کو پاکستان کے لئے بھی کھیلنا چاہئے کہ نہیں ؟؟؟؟
رائیڈر بھائی انڈیا پاکستان کا سیمی فائینل چل رہا تھا اور پاکستان اپنے مفادات کیلئے اپنی ٹیم کر ہرانے کے چکر میں تھا
خیر پاکستان نے ایسا نہیں کیا کیونکہ یہ ثابت نہیں ہو سکا لیکن پاکستان نے ایک بنا بنایا میچ انڈیا کے ہاتھ میں دے دیا
اور اب کی بارپاکستان میں کرکٹ کے فروغ کیلئے اس ٹیم کو قربانی دینی ہو گی
اللہ کرے جو ہو صحیح ہو
pakistan jetey ga INSHA ALLAH
Pakistan jeete ga
Bookmarks