مجھے یہ مسلہ آ رہا ہے کہ جب بھی کمپیوٹر کو بند کرنے کے بعد آن کرتا ہوں تو نیٹ ۔۔نہیں آ رہا ہوتا ہے۔۔جیسا کہ تصویر میں شو ہو رہا ہے۔
جب نیٹ کو ڈیس ایبل کر کے ۔۔ان ایبل کرتا ہوں تو نیٹ آ جاتا ہے۔۔
میں ونڈوز سیون استعمال کر رہا ہوں باقی اگر سیٹینگ میں کچھ
تبدیلی کرنی ہے تو وہ بھی بتا دیں اور ایسا کیو ں ہو رہا ہے
میں پی ٹی سی ایل کا ایک ایم بی والا پیکیج استعمال کر رہا ہوں
اس میں سے ایک کنیکشن میں نے اپنے پڑوسی کو دیا ہوا ہے
اسکرین شارٹ منسلک کر رہا ہوں
Bookmarks