یہ مذید اپ ڈیٹ ہے جاتم بھائی آپ کے لیے
bhai ap another line card (ethernet) use karo or phir dekho
agr same problem hy to phir to kisi or taraf banda jay
may be line card men koi problem ho (thats not impossible)
توجہ دینے کا بہت بہت شکریہ
اگر لین کا رڈ کا مسلہ ہوتو نیٹ میں پروبلم ہوگا
یہاں تو مسلہ یہ ہے کہ
جب کمپیوٹر کو آن کرو تو
ملٹیپل نیٹ ورک شو ہو رہا ہوتا ہے
ہم اپنے نیٹ کو ڈیس ایبل کرکے دوبارہ سے ان ایبل کر لیتے ہیں تو
نیٹ چل جاتا ہے
پوچھنا یہ ہے کہ یہ ملٹیپل نیٹ ورک کس وجہ سے آ رہا ہے یا ہوتا ہے
اس کو کنٹرول کرنے کے لیے کیا سیٹینگ کی جائے
یا
اور کوئی اسٹییپ
دوستوں آپ سب کہا ں ہو؟
bhai kahen nahi gay idhr he hen
haseeb bhai ap apny ethernet ky propert men jao to wahan hoga configur os py click karo gy to aik windwo open hogi os men hoga link speed os py click karny sy jo window open hogi woh attachment men dekhen or osy full deplux ker den
پھر یہ ہی کیا کہ پہلے ڈیس ایبل اور پھر ان ایبل کو نیٹ چل گیا
یوز کرو xp آپ
حسیب بھائی میں نے آپکی ساری اپ ڈیٹس دیکھ لی ہیں۔۔
پر جیسے پہلے کہا تھا کہ ابھی تک اسکا فکس دستیاب نہیں تو۔۔
اپ ڈیٹس سے یہ پرابلم فکس ہونے سے رہا۔۔۔۔
تو اس کے لئے آپکو تھوڑی مشق کرنا ہوگی
ونڈوز پاور شل پہ
Windows PowerShell
ونڈو سیون میں پہلے سے دستیاب ہے جوکہ اس سے پہلے ورژن میں نہیں رکھا گیا۔۔۔۔
اسکی لوکیشن کچھ یہ ہے۔۔۔
سکرین شاٹ دیکھیں اور اسے اوپن کریں۔۔۔ ابھی آپ نے اس پہ کمانڈ لکھ کے ایک
اسکرپٹ چلانا ہے
جو میں نے اٹیچ کی ہے
ChangeCategory.zip
آپ ڈاؤنلوڈ کر لو اور اسےان زپ کر کے اپنی
C:\
میں سیو کرلو۔۔۔
اب یہ کمانڈ اپنی ونڈو پاور شل پہ لکھ کے رن کریں۔۔۔
Run the scriptCode:PS> set-executionpolicy remotesigned
کامیابی سے رن ہونے پہ آپکاCode:PS> c:\ChangeCategory.ps1
Unidentified network
نیٹ ورک اینڈ شیئرنگ سنٹر میں شو ہو گا ۔۔۔
امید کرتا ہوں آپکا پرابلم حل ہو جائے گا۔۔۔
میں ونڈوز ایکس پی سروس پیک تھری استعمال کر رہا ہوں اور یہ میرے پاس
graphically
انسٹال ہے اور اس پہ رن بہت آسانی سے کیا جا سکتا ہے۔۔
اب اسکی معلومات نہیں کیا یہ ونڈو سیون کے لئے بھی
grahically
دستیاب ہے کہ نہیں۔۔۔
بحرحال آپ ٹرائی کر کے دیکھیں۔۔۔
hmmmm
bhai ap cable konsi use ker rahy ho ?
or yeh batao keh ap ny jisy dosra connection dy rakha hy woh konsi window use ker raha hy or osky pas bhi esa hota hy ya nahi ?(i think nahi ho raha hoga esa)
apky router men port ko change ker ky dekha ?
ab to ap cable bhi change ker ky dekh lo
Bookmarks