میں نے جس کو دوسرا کنیکشن دیا ہے وہ ونڈوز ایکس پی سروس پیک 2 استعمال کر رہا ہے
روٹر میں چار لائنز ہیں۔
میں نے اس کی کیبل بھی تبدیل کرکے اکثر دیکھی ہے اور اپنی بھی مگر کوئی فرق نہیں پڑا
اس کو یہ مسلہ ہے کہ نہیں میں نے معلوم نہیں کیا ۔۔نہ ۔کبھی اس نے شکایت کی اس طرح کی پروبلم کی
میں جو کیبل استعمال کر رہا ہوں وہ پیلے رنگ کی ہے جو کے پی ٹی سی ایل والوں نے دی تھی ۔۔اور میرا پڑوسی جو عام بازار میں ملتی ہے سفید رنگ کی وہ استعمال کر رہا ہے
Bookmarks