kafi achi tips hain thanks a lot
kafi achi tips hain thanks a lot
Wa ustad
[SIGPIC][/SIGPIC]
Ability Can Never Remain Hidden.
Thank you
وعلیکم السلام
بہت اچھی ٹپس دیں ہیں آپ نے۔
nice
Thanks
بہت خوب۔
وقار بھائی آپ نے کافی شاندار ٹپ مہیا کی۔
inpage me urdu ka size takreeban 20 ya 25 hoga to photoshop me result acha ae ga..
yahan bhi visit kar lein
http://www.itdunya.com/t227646/
بھائی آپ کا تھریڈ بہت عمدہ ہے جس سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا
مجھے تھوڑی مزید مدد کی ضرورت ہے امید ہے آپ بھرپورراہمنائی فرمائیں گے
جب ٹیکسٹ ایڈوب میں چلا جاتا ہے
اس کے بعد
ٹیکسٹ کو چھوٹا بڑا کیسے کیا جاتا ہے آپ نے آلٹ جمع شفٹ کا آپشن بتایا ہے اس سے تو سائز چھوٹا بڑا نہیں ہوتا بلکہ اس سے تو ٹیکسٹ کی ایک عدد مزید کاپی بن جاتی ہے
ٹیکسٹ کو کلر کیسے دیتے ہیں
ٹیکسٹ کو اسٹائلش کیسے کرتے ہیں
ٹیکسٹ کو شیڈ کیسے دیتے ہیں
ٹیکسٹ کو آئوٹ لائن کیسےدیتےہیں
اورپھر بارڈر کیسے لگتا ہے
امید ہے آپ جلد اچھا ریسپونس دیں گے
Bookmarks