آپ سب کو میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو
سلام
سب مبارک باد دینے والوں کا بہت بہت شکریہ اور خصوصا آٹی دنیا کی منجمٹ کی
Sab Ko Mubarik Huu..
Tamam Winners Ko Mubarak Ho,...
Salam
tamam member ka bhoot bhoot shukriya jinho ne mubarakbad pesh kee mere tarf sey tamam jetne walo ko bhoot bhoot mubarak huuu or It Dunya ka bhi
Congratulation all winners,,
main pher reh giya yarrr haye meri qismat )
congrats pooray pakistan ko pak ki jeet k liye or ik winners ko wakhra thanks:P
بھائی ووٹ میں نے حقائق کو دیکھتے ہوئے دیا
اگر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ ایک دن پہلے بے وقوفی نہ کرتا
اور پاکستان کا دورہ کینسل کرنے کی خبر لیک نہ ہوتی تو؟؟؟
ٹف ٹائم دیا بنگلہ دیشی ٹیم نے اس کو پوری دنیا مانے گی
رونا اس بات کا ہے ہم نے بچوں کو سکھایا اور آج بچے
ہمیں ٹف ٹائم دے رہے ہیں تو سوچنے کی بات یہ ہوئی کہ
کیا ہم نیچے اور وہ اوپر جارہے ہیں ؟؟؟؟؟؟
ویسے میگزین میں کافی ساری مزے کی باتیں آپ سے متعلق
آرہی ہے اس بار شاید وہ تمام ہی ممبرز کے لئے میرے ووٹ سے
زیادہ مزیدار ہوگی فکر ناٹ
سب ہی جیتنے والے ممبرز سے ریکوئسٹ کرونگا کہ یہ تھریڈ ان کو مبارک باد دینے
کے لئے بنایا گیا ہے اگر وہ مبارک باد دینے والے ممبرز کو ریپلائے نہیں کریں گے
تو مزہ نہیں آئے گا براہ کرم تمام ہی جیتنے والے ممبرز سے ریکوئسٹ کرونگا کہ
اس تھریڈ پر ممبرز کا شکریہ ادا کیجئے تاکہ جنہوں نے آپ کو مبارک باد دی انہیں
کنفرمیشن مل جائے کہ آپ نے ان کی مبارک باد قبول کرلی یعنی ریپلائے پڑھا ہے
اس چیز کو لازمی کیا کیجئے جزاک اللہ
[CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
Congratulation to all members thanx net rider bhai
Plz Resize ur Signature (MAX Size is 30 KB )
congrats to All Winner
[SIZE="4"][SIGPIC][/SIGPIC][/SIZE]
[URL="http://www.itdunya.com/showthread.php?t=192727"][B][SIZE="5"][COLOR="DarkGreen"]DAE Group[/COLOR][/SIZE][/B][/URL]
[URL="http://www.itdunya.com/showthread.php?t=172271"][B][SIZE="5"][COLOR="Red"]ماں[/COLOR][/SIZE][/B][/URL]
Bookmarks