Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 13 to 19 of 19

Thread: Hey bangal Cricket is not 4 Childrens..!!! Plz Leave it

  1. #13
    alex5555's Avatar
    alex5555 is offline Senior Member+
    Last Online
    7th December 2012 @ 08:52 PM
    Join Date
    29 Jul 2010
    Location
    Heaven
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    2,490
    Threads
    174
    Credits
    0
    Thanked
    80

    Default

    Ye issue usi over men bhi utha skty thy ab title jeet k pakistan team ghar aagae tab unko yaad aaya hai k rasta roka tha

  2. #14
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Default

    وعلیکم السلام
    سچ بتاوں پاکستان میچ جیتا ہمارا دل بہت خوش لیکن ان کے کھلاڑیوں کو روتا دیکھ کر میں بھی رو پڑئی تھی بہت افسوس ہورہا تھا ان کے کھلاڑیوں کودیکھ کر ۔
    پاکستانی ٹیم اور پاکستانی شائیقین نے کیا کیا نہیں کہا بنگلہ دیش کے لیئے اتنے اچھے کمنٹس پڑھنے کو مل رہیے تھے لیکن
    ممکن ہے میری طرح کسی اور نے بھی اندازہ کیا ہو کہ پاکستان کی ٹیم کے لیئے بنگلہ دیش کی ٹیم نے ایک لفظ بھی نہیں کہا دوسرا پورا اسٹیڈیم بھرا پڑا تھا ان کے لوگوں سے لیکن جب جب پاکستان کی ٹیم اپنی ٹرافی لینے آئی تو ان کے اسٹیڈیم میں خاموشی چھا جاتی تھی ایک تالی بھی نہیں بجائی ان لوگوں
    اور اب یہ
    افسوس ہوا دیکھکر
    ہم تو یہاں باہر ہیں ہم ان کے رویہ کو بہت اچھی طرح جانتے ہیں
    ہم لوگ یہ کہتے نہیں تھکتے کہ ہم ایک ہی ملک کے باشندے ہیں لیکن وہ لوگ اپنے کو الگ سمجھتے ہیں
    افسوس ہوا دیکھکر

  3. #15
    Join Date
    29 Jul 2010
    Location
    JHeLuM
    Gender
    Male
    Posts
    2,949
    Threads
    170
    Credits
    142
    Thanked
    266

    Default

    Quote fatima iqbal said: View Post

    ایگری ود یو سسٹر
    ہم تو انہیں اپنا سمجھتے ہیں اور کہتے بھی ہیں لیکن وہ کیوں نہیں سمجھتے؟
    اللہ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے

  4. #16
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    Quote fatima iqbal said: View Post
    وعلیکم السلام
    سچ بتاوں پاکستان میچ جیتا ہمارا دل بہت خوش لیکن ان کے کھلاڑیوں کو روتا دیکھ کر میں بھی رو پڑئی تھی بہت افسوس ہورہا تھا ان کے کھلاڑیوں کودیکھ کر ۔
    پاکستانی ٹیم اور پاکستانی شائیقین نے کیا کیا نہیں کہا بنگلہ دیش کے لیئے اتنے اچھے کمنٹس پڑھنے کو مل رہیے تھے لیکن
    ممکن ہے میری طرح کسی اور نے بھی اندازہ کیا ہو کہ پاکستان کی ٹیم کے لیئے بنگلہ دیش کی ٹیم نے ایک لفظ بھی نہیں کہا دوسرا پورا اسٹیڈیم بھرا پڑا تھا ان کے لوگوں سے لیکن جب جب پاکستان کی ٹیم اپنی ٹرافی لینے آئی تو ان کے اسٹیڈیم میں خاموشی چھا جاتی تھی ایک تالی بھی نہیں بجائی ان لوگوں
    اور اب یہ
    افسوس ہوا دیکھکر
    ہم تو یہاں باہر ہیں ہم ان کے رویہ کو بہت اچھی طرح جانتے ہیں
    ہم لوگ یہ کہتے نہیں تھکتے کہ ہم ایک ہی ملک کے باشندے ہیں لیکن وہ لوگ اپنے کو الگ سمجھتے ہیں
    افسوس ہوا دیکھکر
    جی آپی آپ نے بلکل ٹھیک کہا.

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  5. #17
    Adeel Naseem's Avatar
    Adeel Naseem is offline Advance Member
    Last Online
    24th April 2024 @ 06:22 PM
    Join Date
    23 Jun 2010
    Location
    Chiniot
    Gender
    Male
    Posts
    4,241
    Threads
    497
    Credits
    1,540
    Thanked
    480

    Default

    بنگلہ دیش کرکٹ کے کرتا دھرتاؤں کا نیا فیصلہ ملکی کرکٹ کی جگ ہنسائی کا سبب بنے گا اور ایشیا کپ سے بنگلہ دیش نے دنیا بھر میں جتنی نیک نامی حاصل کی کرکٹ بورڈ کے ایک بچکانہ فیصلے سے وہ سب گنوا بیٹھے گا۔ یہ فیصلہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی ناپختہ، بچکانہ اور غیر پیشہ ورانہ سوچ کی بھی عکاسی کرتا ہے اور کھیل کے اخلاقی تقاضوں کے بھی خلاف ہے۔
    کیونکہ قوانین واضح طور پر تمام تر کارروائی کا اختیار صرف فیلڈ امپائر کو دیتے ہیں اس لیے بنگلہ دیش کو فائنل کے کئی روز بعد ایشین کرکٹ کونسل کے روبرو شکایت درج کرانے سے سوائے جگ ہنسائی کے کچھ ملنے کا امکان نہیں نظر آتا۔

  6. #18
    amirkhan0's Avatar
    amirkhan0 is offline Advance Member
    Last Online
    22nd March 2020 @ 07:14 PM
    Join Date
    22 Dec 2011
    Location
    Kohat
    Gender
    Male
    Posts
    1,068
    Threads
    49
    Credits
    1,319
    Thanked
    84

    Default a msg by a bangali boy

    Ajj me ny jab ye perha to ghusa kam hua ye sara khail india ka bnaya hua hai ap bhi perh len is bangali user ke batin
    Attached Images Attached Images  

  7. #19
    saeed80's Avatar
    saeed80 is offline Senior Member+
    Last Online
    8th February 2016 @ 10:17 AM
    Join Date
    04 Jan 2011
    Gender
    Male
    Posts
    392
    Threads
    4
    Credits
    0
    Thanked
    23

    Default

    بنگالی ہمیشہ ہی انڈیا کے ہاتھوں میں کھیلتا رہا ہے پاکستانی بلاوجہ جذباتی ہو کر بنگلہ دیش کو چھوٹا بھائی کہتے ہیں جب کہ یہ ایک متعصب قوم ہے اور ہندووں کے زیادہ قریب ہے

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Similar Threads

  1. pakistan cricket ka sia tareen din
    By thegreatali in forum Sports
    Replies: 2
    Last Post: 20th June 2016, 05:57 PM
  2. ajao game cricket ke 2007 or 2008 part
    By mohaik47 in forum PC Games
    Replies: 10
    Last Post: 24th September 2013, 12:58 PM
  3. Cricket revolution VACE
    By zohairkhan in forum PC Games
    Replies: 33
    Last Post: 6th June 2013, 09:18 PM
  4. Khan Colections
    By Munwwer in forum General Mobile Discussion
    Replies: 302
    Last Post: 9th July 2011, 05:36 PM
  5. Ea Cricket 2007 Reloaded
    By hassanjani in forum PC Games
    Replies: 17
    Last Post: 19th August 2009, 07:03 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •