بھائی جان
میرا مسئلہ یہ ہے کہ یوٹیوب پر میرے ویو کی تعداد 10015 ہو گئی ہے مگر مجھے ویڈیو اپلوڈ کی سہولت ابھی تک پندرہ منٹ تک کی ہے
میں زیادہ سے زیادہ وقت کی ویڈیو کس طرح اپلوڈ کر سکتا ہوں
براہ کرم مجھے اس حل بتائیں

جی بالکل فری اکاؤنٹ ہے
Dear jawab matloob he
[SIGPIC][/SIGPIC]
Bookmarks