VLC Media player 2.1.0.2
کا نیا ورژن آگیا ہے جو میں آپ کے ساتھ شیر کررہا ہوں یہ سوفٹویر 29 ایم بی کا ہے جو اس کی سب سے بڑی خاصیت ہے
اور تو اور اس میں تقریبً تمام وڈیو اور آڈیو فارمیٹ چلتے ہیں اور وہ بھی ہائی ریزلوشن میں
ممکن ہے آپ اپنے پرانے
VLC Player ko Update
کریں گے اپنی قیمتی رائے ضرور عنایت فرمائے
Bookmarks