وعلیکم السلام
بہت ہی خوبصورت شیئرنگ امجد بھائی
ہم لوگ فل پیٹ بھر کر کھانا بھی کھا لیں
تو پھر بھی دل نہیں بھرتا
بلکہ دوسروں سے چھننے پر لگے رہتے ہیں
استغفار
نبی (ص) سے محبت کا تقاضا ہے کہ ان کے اعمال
کو اپنایا جائے ۔ کیوں کہ ان کی زندگی ہی ہمارے لیے بہترین زندگی گزارنے کا ذریعہ ہے۔
اللہ پاک سب کو ہدایت عطا فرمائے ۔آمین
بہت ہی پیاری شیئرنگ بھائی
جزاک اللہ
وعلیکم السلام
بہت ہی خوبصورت شیئرنگ امجد
اللہ سب کو ہدایت عطا فرمائے ۔آمین
جزاک اللہ
آپ سب کا شکریہ
جزاک اللہ
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
JazakALLAH ..
Umdaa sharing..!
................
[CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
آپ سب کا شکریہ
بہترین شیرنگ
Bookmarks