دوستوں میں آج آپ کیلئے 'ٹورینٹ' کی بیسٹ ویپ سائٹ لے کر حاظرھواہوں. جسکانام
KAT.PH
ھے. اس ویپ سائٹ کی مدد سے آپ کو ٹورینٹ ڈآونلوڈ کرنے سے پہلے ہی ٹورینٹ کی تمام معلومات مل جاے گی. کہ ٹورینٹ فائل کا سائز کتنا ھے
سیڈرز اور ڈآنلوڈرز کتنے ھیں،
کمینٹس (Comments)
سیکشن سے ٹورینٹ فآئل کی قابلیت کا پتا چل جاتا ھے. اسکے علاوہ ٹورینٹ استعمال کرنے کا طریقہ کار بھی بتایا گیا ھے.
اس ویپ سائٹ کے مین پیج مے لیٹیسٹ ٹورینٹ دیے جاتے ھیں. یہاں سے نیے اور پورانے فلمیں، گانے، گیم، سافٹوئر، بوکس وغیرہ وغیرہ کے ٹورینٹ سو فیصد صحیح حالت میں آپ کو باآسانی مل سکتے ھیں. ٹورینٹ سرچ کرنے کی سہولت بھی موجود ھے. اور اسکے علاوہ بھت کچھ.
بس اپنا فری اکاونٹ بنائیں اور مزے کریں.
شکریہ
دعا کا تلبگار
منجن
Bookmarks