السلام علیکم
اقامہ ویزا کس طرح حاصل کیا جاسکتا ہے۔ کیا یہ فری ہوتا ہے؟ سعودی عریبیہ میں یہ فری ویزا ہوتا ہے؟مطلب کہ کوئی روک ٹوک یا پابندی نہیں ہوتی۔میں قانونی حد تک کی بات کر رہا ہوں۔
السلام علیکم
اقامہ ویزا کس طرح حاصل کیا جاسکتا ہے۔ کیا یہ فری ہوتا ہے؟ سعودی عریبیہ میں یہ فری ویزا ہوتا ہے؟مطلب کہ کوئی روک ٹوک یا پابندی نہیں ہوتی۔میں قانونی حد تک کی بات کر رہا ہوں۔
السلام و علیکم
اسی تھریڈ کے ٹاپک کی مناسبت سے میرا بھی سوال ہے
میرا ایک دوست ہے وہ دبئی جانا چاہتا ہے
اس کو امبرریڈری مشین کے ذریعے کپڑے پر
کڈھائی کرنے کا تجربہ ہے
دبئی کا ویزا لینے کا کیا طریقہ کار ہے
کتنے کا مل جاتا ہے کون دیتا ہے
اور کتنی مدت کے لئے ملتا ہے؟
جس کو معلوم ہوگا وہ بتا دیں گے۔
پاکستانیوں کے لئے سعودی ویزہ پر کوئی پابندی نہیں
اقامہ ویزہ نامی کوئی چیز نہیں۔
جو لوگ یہاں کام کے لئے آتے ہیں تین ماہ بعد اُن کے پاس یہاں کا اقامہ لازمی ہوجاتا ہے جو کہ آپ کے کفیل نے بنواکر دینا ہوتا ہے یا اگر آپ کسی کمپنی کے زریعے آئے ہوتو کمپنی کی زمہ داری ہے کہ وہ اقامہ بنواکر دے۔
اقامہ کے بغیر آپ یہاں غیر قانونی تصور کیئے جاو گے البتہ اقامہ موجود ہونے کی وجہ سے آپ پورے سعودیہ میں کہیں بھی کام کر سکتے ہو جا سکتے ہو۔
aur haan ye free nai hota 1500 riyal aik saal ka lagta hai..
aur haan ye iqama free nai hota aik saal ka 1500 riyal lagta hai pak rupee takreeban 35000
aslamo alikom bhai ye iqama visa kuch nahi hota iqama ko app id card keh sakte hai jo k saudi arabia may app ki shinakth hoti hai becuz app ka passport appka sponser lay leta hai aur app ko gov ki taraf se iqama yani k id card milta hai is k begair app kuch nahi hai ksa may aur azaad visa 17000 sr ka milta hai jis se app koi bi kaam kar sakte hoo ye 17000 sr sirf visa k hai aur pakistan may agent ki fees aur phir yahan a k iqama banane ki fees total 20000 sr lag jatay hai
[CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
Bookmarks