حسیب بھائی
السلام و علیکم
آپ کو کامیابی کے ساتھ ہم سب کو فوکس پرو سکھانے کیلئے
آپ کو خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے
اللہ آپ کے علم میں اسی طرح مزید ترقی عطا کرے
اپکا چھوٹا بھائی
محمد فیصل
سبحان اللہ کافی عمدہ کام کیا جناب فیصل صاحب آپ نے
یقینً جناب حسیب عالمگیر صاحب اس خراج تحسین کے لائق ہیں
میری طرف سے جناب حسیب عالمگیر صاحب کو بہت بہت مبارک ہو
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہم سب کو علم کی دولت سے سرفراز فرمائے
اور ایسے حضرات ہم کو نصیب فرمائے جو صاحب علم ہو اور اُس علم کو دوسروں تک پہنچانے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہوں آمین
haseeb bhai
kia kehna
nnihayat purkhalos aur bry shandar bhai hen hamary
welldone haseeb bhai
بردار آپ کا دونوں کا بہت بہت شکریہ
جتنی تعریف کی جائے کم ہے
جزاک الله خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
faisal bhai! hamare itne behtreen member ko iss tarah se tribute pesh krne ka shukriya....aur Haseeb bhai k liye yehi kahoon ga k isi tarah seekhne aur sikhanay ka amal jaari rakhiye.... aur kaamyab classes per congrats
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سب سے پہلے فیصل تمہارا بے حد شکریہ برادر کہ اتنا پیارا اور بہترین تھریڈ بنایا بے حد شکریہ
اور حسیب بھائی کی واقعی کیا بات ہے ماشااللہ اللہ پاک اور
ان کے علم میں اضافہ فرمائیں آمین ثم آمین
bht mubarak bro Allah ap ko or tarrakkiyan ata kary aameen
اللہ تعالٰی حسیب بھائی علم میں برکت
فرمائے
اور فیصل بھائی اتنا پیرا تھریڈ بنانے کا اور حسیب بھائی کو وش کرنے کا بے حد شکریہ
آپ دونوں حضرات کو اللہ دونوں جہان کی بھلائیاں عطا فرمائے
جزاک اللہ خیرا
جزاک اللہ
وعلیکم السلام
فیصل بھائی تھریڈ بنانے کا بہت شکریہ
اللہ تعالٰی حسیب بھائی کے علم میں اضافہ فرمائے اور ان کو دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی کامیابی نصیب فرمائے ۔۔۔ آمین
وعلیکم السلام...........
فیصل بھائی بہت اچھا تھریٹ بنایا ہے...... اور واقعے حسیب عالمگیر بھائی کا کام شاندار ہے...... اللہ ان کو مزید ترقی دے. آمین
I Love ITDunya
Image size in Signature = 30 KB Maximum
Bookmarks