وعلیکم السلام
حسیب عالمگیر
بھائی جان کو میری طرف سے ڈھیروں مبارک باد
اللہ پاک آپ کے علم میں مذید
اضافہ فرمائے
بہت شکریہ
اسماعیل بھائی
آپ نے اتنے اچھے ریمارکس دئیے اس کیلئے شکریہ
اللہ ہم سب کو علم کی دولت نصیب کرے
ہمارے حسیب بھائی نے بہت ہی اچھی طرح سے فوکس پرو کی کلاسس کو سکھایا ہے
شکریہ اتنی عنایتوں کا
وقار بھائی آپ کا کام بھی کچھ کم نہیں۔آپ سے بھی بہت سیکھنے کو مل رہا ہے
آپ کیلئے بھی کچھ حاضر کر دیا جائے گا۔
امین۔اللہ ہم سب کی دعاؤں کو سنے والا ہے
آپ کا بہت شکریہ۔اپ نے ہمارے لیئے اپنا قیمتی وقت نکالا۔
شکریہ
امین۔اللہ ہم سب کے علم میں برکت عطا کرے۔
علی بھائی
آپ کا بھی شکریہ۔آپ نے اتنے اچھے ریمارکس دئے
عدیل بھائی
شکریہ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بھائی جان بہت ہی عمدہ کیا خوب کیا عمدہ کارنامہ سر انجام دیا ہے
حسیب بھائی واقعی ہی بہت عمدہ اخلاق کے مالک ہیں
ماشا اللہ اور بہت اچھے ماسٹر بھی ہیں
اللہ تعالیٰ ہمارے اوپر ان کا سایہ برقرار رکھے
Haseeb Bro really nice Allah ap ko Bhooot sari kamyabian atta kry
Ameen
محمد فیصل بھائی بہت اچھا تھریڈ بنایا ہے۔
حسیب بھائی کو بہت بہت مبارک باد۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ ان کو مزید علم حاصل کرنے اور پھیلانے کے لیے ہمت اور طاقت عطا فرمائے آمین۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
واقعی بہت ہی بہترین کلاسس رہی
میں تو ان کو بابائے فوکس پرو کہوں گا
فیصل بھائی آپ کا بھی بہت بہت شکریہ اتنا اچھا تھریڈ بنانےپر
اب وہ مٹھائی سٹھائی جیسی کسی چیز کا بندوبست یا انتظام ہے
دوستوں السلام علیکم
سب سے پہلے تو محمد فیصل بھائی کا بہت بہت شکریہ اتنا اچھا تھریڈ بنا کر میری حوصلہ افزائی کرنے کا اور آپ سب دوستوں کا بھی کہ آپ دوستوں نے اتنے پیارے پیارے انداز سے میری حوصلہ افزائی فرمائی
آپ دوستوں نے مختلف خطابات سے بھی نوازہ جیسے ماسٹر فوکس پرو اور بابائے فوکس پرو
آپ کے خطابات سر آنکھوں پر یہ بات آپ دوستوں کے ساتھ شئیر کرنا چاہوں گا کہ پروگرامینگ کی فیلڈ میں میں خود طفل ِمکتب ہوں ۔
اِن کلاسس اور اِس سوفٹ وئیر کو بناتے ہوئے ۔۔لو لیول ۔۔میڈیم اور ہائی لیول کی کمانڈ کو استعمال کیا گیا تاکہ ایک عام یوزر کو بھی آسانی سے سمجھ آ جائیں
دوستوں نے بہت سے پی ایم کرے اپنی پروبلمز کے بارے میں مذید رہمنائی چاہی
میں نے اپنی سی پوری کوشش کی اِن کی رہمنائی کرنے کی ۔
اگر پھر بھی کسی دوست کو کچھ معلوم کرنا ہو تو میں حاضر ہوں؛آپ دوست آخری کلاس میں اپنی اپنی پروبلمز تحریر کر سکتے ہیں اور جس کلاس کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں اس کا نمبر بھی شئیر کر سکتے ہیں۔
آپ دوستوں نے اِن کلاسس سے فائدہ اٹھایا اور سیکھا اور آپ کو میری یہ چھوٹی سی کوشش اچھی لگی ۔میں آپ سب دوستوں کا بہت بہت مشکور ہوں اس کلا س سے فائدہ اٹھانے پر اور خاص طور پر اس پیارے فورم کا جس نے مجھے یہ موقعہ فراہم کیا کہ میں کسی کام آسکوں
آٹی ٹی دنیا کی ساری ٹیم اور منیجمینٹ کا بہت بہت شکریہ
http://www.itdunya.com/t306867/
http://www.itdunya.com/t304561/
http://www.itdunya.com/t305289/
http://www.itdunya.com/t306215/
http://www.itdunya.com/t308128/
http://www.itdunya.com/t308789/
http://www.itdunya.com/t309275/
http://www.itdunya.com/t309925/
http://www.itdunya.com/t310038/
http://www.itdunya.com/t310403/
http://www.itdunya.com/t311629/
Bookmarks