[attach]360307[/attach]مجھ سے نہیں ہو پا رہا کیا کروں جب اس سٹیپ پر اتا ہوں تو اگے کوئی اور آپشن آ جاتا ہے۔امیج بناتے وقت جو لاسٹ سٹیپ ہے کہ جہاں پر امیج فائل سیو کرنی ہے وہ لوکل ڈسک ڈی رکھی اوکے کیا تو کویہ اور آپشن اتا ہے سکرین شوٹ دے رہا ہوں
آگے کیا کروں پلیز ہیلپ کرو بھائی آگے بتائو کیا کرنا ہے
Bookmarks