plz make this magzine in pdf format
plz make this magzine in pdf format
ڈیئر برادر پی ڈی ایف ورژن بنا ہوا ہے
پہلے صفحے پر سب سے اوپر لنک موجود ہے
اس طرح سے
From 4Shared | From Mediafire | From 2shared
سلام نیٹ رائیڈر بھائی...
میں نے آپ کو پیج ڈیزائن بیج دیئے امید ہے آپ کو موصول ہو گئیں.... اگر مل گئے ہیں تو مجھے بتا دیجئے کہ اکسیپٹ ایبل ہے کہ نہیں.....
ریپلائے کا انتظار رہے گا
I Love ITDunya
Image size in Signature = 30 KB Maximum
السلام علیکم
اس دفعہ بھی میگزین ہمیشہ کی طرح اچھا رہا۔ رائیڈر بھائی اور شہزادبھائی میگزین پر بہت
محنت کر رہے ہیں۔
جس کا نتیجہ سب کے سامنے ہے۔ ہمیں ہر مہینے ایک معیاری میگزین پڑھنے کو ملتا ہے۔
اس دفعہ میری بہت خواہش تھی کہ میں بھی میگزین کے لیے کچھ لکھوں۔ اور لکھا بھی تھا لیکن کچھ مصروفیات کی وجہ سے رائیڈر بھائی کو وقت پر سینڈ نہیں کر سکا۔
میگزین میں سارے رائیٹر کا کام بہت اچھا ہے۔
شہزاد بھائی کا کلاوڈ کمپیوٹنگ پر آرٹیکل بہت اچھا تھا۔
خرم بھائی نے ایک آڈیو پلیئر کا ریویو لکھا۔ ریویو تو اچھا تھا۔ لیکن خرم بھائی سے ہمیشہ مجھے کسی نئے سوفٹویئر پر ریویو لکھنے کی اُمید ہوتی ہے۔
اُمید ہے آئندہ خرم بھائی کسی نئے سوفٹ ویئر کا ریویو میگزین کے لیے لکھیں گے۔
رائیڈر بھائی کا رشین ویب سائٹ کا پریمیم ڈاون لوڈنگ کے لیے ریویو بھی اچھا تھا۔ لیکن میں نے اس ویب سائٹ کو ایک جی بھی ریپڈ شیئر فائل پر ٹرائی کیا تو میرے لیے پریمیم جنریٹ کرنے کے بجائے اُس نے ایرر دے دیا۔
میں آج کل زیادہ تر ڈاؤن لوڈنگ ٹورینٹ سے کرتا ہوں۔ لیکن مجھے کچھ بہترین لیچر سائٹ کا بھی پتہ ہے اگر آپ کہیں تو میگزین کے لیے کسی ایک لیچر کا ریویو لکھ دیتا ہوں۔ میں جن لیچر کی بات کر رہا ہوں اُن کو میں پچھلے ایک سال سے استعمال کر رہا ہوں لیکن ان لیچر سائٹ نے مجھے کبھی مایوس نہیں کیا۔
فاطمہ آپی کی میگزین میں انٹری ہمیشہ شاندار ہوتی ہے۔
فہم القرآن کورس آن لائن
فاطمہ آپی اللہ آپ کو اس شیئرنگ کی جزا دے۔ آمین
آخر میں رائیدر بھائی کا گف اینیمیٹر کا ریویو بہت ہی عمدہ تھا۔ میں اس سوفٹ ویئر کو گف بنانے کے لیے استعمال کر چکا ہوں۔ لیکن کبھی امیجز پر ایفیکٹس کا آپشن استعمال نہیں کیا۔
اس عمدہ ریویو کے بعد اب تو ایفیکٹس دینے پڑیں گے۔
رائیڈر بھائی بہت بہت شکریہ
آخر میں میگزین کے تمام لکھاریوں اور ڈیزائینرز کا بہت بہت شکریہ
اللہ حافظ
bai jan jo kelk ha....is sa app na pdf export kia ha.....and corel draw ma open kia ha ass a text
tokia wahan pa har lafz ka word alag alag hoo sakta ha? and colour be change ho sakta ha ?
waoooooooooo great magzine har tarhan ki tarhan
Assalam Alaikum,
Her ek page sy banany waloo ki mehnat saaf jalak rhe ha,
Hmary lye umda likh lena bohat aasan ha lykin jitni mehnat
is hm pohncany ma hm tak hoti ha may be hm us ka andaza nhe kr skty,
Sirf inta khu ga,
Allah Pak ap ko khush rkhy jo hmari tafreeh ky lye itni mehnat krty ha,
Bohat umda Shumara ha,
Dhair sari Naik duaoo ky sath tamam hissa lene walooo ka be shukarya,
Regards
Zabardast
وعلیکم السلام
اس دفعہ بھی ہر دفعہ کی طرخ بہت ہی شاندار میگزین ہے۔اور
اس دفعہ بھی ہر دفعہ کی طرخ بہت ہی اعلی ڈئزائننگ ہے۔
میری طرف سے پوری ٹیم کو بہت بہت مبارک ہو اتنے اچھی میگزین کے لیے اور اتنے اچھے سلسلے کو جاری رکھنے کے لیے۔اور
انشاء اللہ ہم تمام دوست اس سلسلے کو جاری رکھیں گے۔
Plz Resize ur Signature (MAX Size is 30 KB )
السلام علیکم
امید ہے سب خیریت سے ہونگے۔
ماہ اپریل کا شمارہ پڑھا بہت زبردست ہے تمام ہی آرٹیکلز بہت اچھے ہیں
ڈیزائن بھی ہمیشہ کی طرح پرفیکٹ ہے حضرت مولانا مفتی فضل مسرور صاحب ایف سکسٹین نیٹ رائڈر شہزاد اقبال خرم فاروق تمریز توقیر شیخ حسیب عالمگیر ناصر رانا وقار راج فاطمہ اقبال محترم سفیان قاسمی اور تمام ٹیم کو مبارک باد جنہوں نے محنت کر کے اتنا اچھا میگزین پیش کیا تمام ہی تحریں اچھی ہیں مگر شہزاد اقبال نے کلائوڈ کمپیوٹنگ کے بارے میں تفصیل نہیں بتائی کے یہ کام کیسے کرتا ہے باقی مضمون اچھا لکھا ہے اور میگزین کے بارے میں تعریف کے الفاظ نہیں ہیں میرے پاس کے کیا لکھوں واقعی زبردست ہے ویسے سفیان قاسمی صاحب کی ادا پسند آئی دوائی کے استعمال کا طریقہ خوب سمجھاتے ہیں
اور شہزاد اقبال سے پوچھنا تھا کے پیڑ پر آم اگر لگ جائیں تو اُتارو گے کیسے ؟
اور نیٹ رائڈر کے لیے خوش خبری ہے گینز بک کے اگلے شمارے میں نام لکھوانے کے لیے تیاری کر لے
Bookmarks