Page 11 of 15 FirstFirst ... 891011121314 ... LastLast
Results 121 to 132 of 169

Thread: ITDunya Magazine April 2012

  1. #121
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote ghalib_awan said: View Post

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
    عالمگیر بھائی، اصل میں بات یہ ہے کہ یہ اتنے سارے لوگ ایک بندی کی مخالفت میں اکٹھے ہو رہے ہیں۔ اگرچہ یہ بندی اکیلی ہی ان کے لیے کافی ہے لیکن میں پرانے ساتھی کو چھوڑ تو نہیں سکتا نا !!!!!!!؛
    اس لیے اس دفعہ میدان میں اتر رہا ہوں۔



    ویسے بھیا جی ایک ہی بات کہونگا آپ کے تمام ریپلائے کا اچھی طرح سے
    پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد کہ

    پیٹرول مفت میں بدنام ہے آگ لگانے کے سلسلے میں
    اس سے زیادہ اور مکمل آگ کے لئے تو آپ کی باتیں ہی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

  2. #122
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote *~khalid~* said: View Post
    great sharing ever . Thank you bhai
    بے حد شکریہ برادر آپ کے ریپلائے کا

  3. #123
    Ghalib Awan's Avatar
    Ghalib Awan is offline Advance Member
    Last Online
    14th February 2022 @ 02:55 AM
    Join Date
    01 Feb 2010
    Location
    Hong Kong
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    6,672
    Threads
    187
    Credits
    86
    Thanked
    789

    Default

    Quote Net-Rider said: View Post
    ویسے بھیا جی ایک ہی بات کہونگا آپ کے تمام ریپلائے کا اچھی طرح سے
    پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد کہ

    پیٹرول مفت میں بدنام ہے آگ لگانے کے سلسلے میں
    اس سے زیادہ اور مکمل آگ کے لئے تو آپ کی باتیں ہی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
    یہ تو سراسر الزام ہے پاجی !!!!!!؛
    میں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؛

    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    سیدھی سی بات کر رہا تھا۔


  4. #124
    Khurram Farooq's Avatar
    Khurram Farooq is offline Advance Member+
    Last Online
    18th February 2024 @ 03:44 AM
    Join Date
    13 Nov 2009
    Location
    = Sialkot =
    Gender
    Male
    Posts
    5,719
    Threads
    227
    Credits
    1,521
    Thanked
    1684

    Default

    Quote Ajnabiii said: View Post
    السلام علیکم
    اس دفعہ بھی میگزین ہمیشہ کی طرح اچھا رہا۔ رائیڈر بھائی اور شہزادبھائی میگزین پر بہت
    محنت کر رہے ہیں۔
    جس کا نتیجہ سب کے سامنے ہے۔ ہمیں ہر مہینے ایک معیاری میگزین پڑھنے کو ملتا ہے۔
    اس دفعہ میری بہت خواہش تھی کہ میں بھی میگزین کے لیے کچھ لکھوں۔ اور لکھا بھی تھا لیکن کچھ مصروفیات کی وجہ سے رائیڈر بھائی کو وقت پر سینڈ نہیں کر سکا۔
    میگزین میں سارے رائیٹر کا کام بہت اچھا ہے۔
    شہزاد بھائی کا کلاوڈ کمپیوٹنگ پر آرٹیکل بہت اچھا تھا۔
    خرم بھائی نے ایک آڈیو پلیئر کا ریویو لکھا۔ ریویو تو اچھا تھا۔ لیکن خرم بھائی سے ہمیشہ مجھے کسی نئے سوفٹویئر پر ریویو لکھنے کی اُمید ہوتی ہے۔
    اُمید ہے آئندہ خرم بھائی کسی نئے سوفٹ ویئر کا ریویو میگزین کے لیے لکھیں گے۔
    رائیڈر بھائی کا رشین ویب سائٹ کا پریمیم ڈاون لوڈنگ کے لیے ریویو بھی اچھا تھا۔ لیکن میں نے اس ویب سائٹ کو ایک جی بھی ریپڈ شیئر فائل پر ٹرائی کیا تو میرے لیے پریمیم جنریٹ کرنے کے بجائے اُس نے ایرر دے دیا۔
    میں آج کل زیادہ تر ڈاؤن لوڈنگ ٹورینٹ سے کرتا ہوں۔ لیکن مجھے کچھ بہترین لیچر سائٹ کا بھی پتہ ہے اگر آپ کہیں تو میگزین کے لیے کسی ایک لیچر کا ریویو لکھ دیتا ہوں۔ میں جن لیچر کی بات کر رہا ہوں اُن کو میں پچھلے ایک سال سے استعمال کر رہا ہوں لیکن ان لیچر سائٹ نے مجھے کبھی مایوس نہیں کیا۔
    فاطمہ آپی کی میگزین میں انٹری ہمیشہ شاندار ہوتی ہے۔
    فہم القرآن کورس آن لائن
    فاطمہ آپی اللہ آپ کو اس شیئرنگ کی جزا دے۔ آمین
    آخر میں رائیدر بھائی کا گف اینیمیٹر کا ریویو بہت ہی عمدہ تھا۔ میں اس سوفٹ ویئر کو گف بنانے کے لیے استعمال کر چکا ہوں۔ لیکن کبھی امیجز پر ایفیکٹس کا آپشن استعمال نہیں کیا۔
    اس عمدہ ریویو کے بعد اب تو ایفیکٹس دینے پڑیں گے۔
    رائیڈر بھائی بہت بہت شکریہ

    آخر میں میگزین کے تمام لکھاریوں اور ڈیزائینرز کا بہت بہت شکریہ

    اللہ حافظ
    Dear Brother sb sy pehly tu ma ap ky tafseeli ans ky lye sari team ki terf sy shukar guzar hu.
    mere software review ky bary ma bilkul theek kha,
    is baar may bohat he achy software ka intikhaab kya ha, total 2 review ha ek Magazine ky lye aur Ek Thread k lye jo ky Yaqeenan new users ky lye Mufeed ho gy,
    Umeed ha ky ap ise terha hosla afzay ekrty rhy gy.
    Shukarya................

  5. #125
    tjrules is offline Senior Member
    Last Online
    20th June 2018 @ 02:55 PM
    Join Date
    10 Apr 2012
    Location
    karachi ,sindh
    Gender
    Male
    Posts
    886
    Threads
    52
    Credits
    188
    Thanked
    79

    Default

    nice

  6. #126
    F-16's Avatar
    F-16 is offline Senior Member+
    Last Online
    15th November 2016 @ 11:20 PM
    Join Date
    09 Mar 2007
    Gender
    Female
    Posts
    2,046
    Threads
    88
    Credits
    5
    Thanked
    227

    Default

    Quote ghalib_awan said: View Post

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
    عالمگیر بھائی، اصل میں بات یہ ہے کہ یہ اتنے سارے لوگ ایک بندی کی مخالفت میں اکٹھے ہو رہے ہیں۔ اگرچہ یہ بندی اکیلی ہی ان کے لیے کافی ہے لیکن میں پرانے ساتھی کو چھوڑ تو نہیں سکتا نا !!!!!!!؛
    اس لیے اس دفعہ میدان میں اتر رہا ہوں۔

    تھینکس اور اس بار آپ ہی میدان میں اُترو کیوں کہ میں ایک ماہ کے لیے کینیڈا جا رہی ہوں ماموں جان کے گھر تو شائد نا لکھ سکوں تب تک آپ مقابلہ کرنا واپسی پر انشاء اللہ سب کا حساب برابر کر دونگی

  7. #127
    Ghalib Awan's Avatar
    Ghalib Awan is offline Advance Member
    Last Online
    14th February 2022 @ 02:55 AM
    Join Date
    01 Feb 2010
    Location
    Hong Kong
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    6,672
    Threads
    187
    Credits
    86
    Thanked
    789

    Default

    Quote F-16 said: View Post

    تھینکس اور اس بار آپ ہی میدان میں اُترو کیوں کہ میں ایک ماہ کے لیے کینیڈا جا رہی ہوں ماموں جان کے گھر تو شائد نا لکھ سکوں تب تک آپ مقابلہ کرنا واپسی پر انشاء اللہ سب کا حساب برابر کر دونگی
    لو بیچ منجدھار میں چھوڑ چلا وہ

    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    چلو کوئی بات نہیں، آنے دو ذرا ان لوگوں کو
    بقول شاعر
    باطل سے دبنے والے اے آسماں نہیں ہم


  8. #128
    Ghalib Awan's Avatar
    Ghalib Awan is offline Advance Member
    Last Online
    14th February 2022 @ 02:55 AM
    Join Date
    01 Feb 2010
    Location
    Hong Kong
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    6,672
    Threads
    187
    Credits
    86
    Thanked
    789

    Default

    Quote F-16 said: View Post

    تھینکس اور اس بار آپ ہی میدان میں اُترو کیوں کہ میں ایک ماہ کے لیے کینیڈا جا رہی ہوں ماموں جان کے گھر تو شائد نا لکھ سکوں تب تک آپ مقابلہ کرنا واپسی پر انشاء اللہ سب کا حساب برابر کر دونگی
    واپسی پر آتے ہوئے تھوڑی سی برف بھی لے آنا
    امپورٹڈ برف کا گولا بنا کر کھائیں گے





  9. #129
    subhanjaan's Avatar
    subhanjaan is offline Advance Member
    Last Online
    9th March 2022 @ 11:23 PM
    Join Date
    02 Jul 2011
    Location
    karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,002
    Threads
    59
    Credits
    3,027
    Thanked
    102

    Default


  10. #130
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Thanked
    2918

    Default

    Quote F-16 said: View Post

    تھینکس اور اس بار آپ ہی میدان میں اُترو کیوں کہ میں ایک ماہ کے لیے کینیڈا جا رہی ہوں ماموں جان کے گھر تو شائد نا لکھ سکوں تب تک آپ مقابلہ کرنا واپسی پر انشاء اللہ سب کا حساب برابر کر دونگی
    واہ

    بہنا آپ ایسا کرنا دوماہ سٹے کرنا
    کیونکہ ان دو یا تین ماہ میں بہت لوڈ شیڈنگ متوقع ہے پاکستان میں
    ہاہا گڈ نیوز
    شکر ہے جان چھٹی
    کہانی میں آنے سے بچ گیا میں

  11. #131
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    Quote ghalib_awan said: View Post

    لو بیچ منجدھار میں چھوڑ چلا وہ

    .چلو کوئی بات نہیں، آنے دو ذرا ان لوگوں کو
    بقول شاعر
    باطل سے دبنے والے اے آسماں نہیں ہم


    ارےغالب بھیا یہ دن بھی دیکھنا تھا
    شاعر نے تو یہ بھی کہا ہے
    مرےتھے جن کے لیے ۔۔۔وہ رہے وضو کرتے
    -----------------------
    توقیر بھائی جان بخشی کی خوشی میں میٹھائی بنتی ہے
    ہم کو نہ سہی سفیان بھائی کو ضرور کھیلا دینا
    آپ کو تو پتہ ہے اُن کا


  12. #132
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote tjrules said: View Post
    nice
    Quote cohokra said: View Post

Page 11 of 15 FirstFirst ... 891011121314 ... LastLast

Similar Threads

  1. TuneUp Utilities 2012
    By shadab_noor in forum English IT Zone
    Replies: 3
    Last Post: 1st April 2012, 10:48 PM
  2. ITDunya Magazine August 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 116
    Last Post: 3rd March 2012, 10:46 PM
  3. ITDunya Magazine September 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 68
    Last Post: 28th January 2012, 08:02 AM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •