بہنا آپ ایسا کرنا دوماہ سٹے کرنا
کیونکہ ان دو یا تین ماہ میں بہت لوڈ شیڈنگ متوقع ہے پاکستان میں
ہاہا گڈ نیوز
شکر ہے جان چھٹی
کہانی میں آنے سے بچ گیا میں
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
میں بتا دوں کہ کچھ عرصہ پہلے
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
چلو میگزین کا انتظار کرتے ہیں۔
ارےغالب بھیا یہ دن بھی دیکھنا تھا
شاعر نے تو یہ بھی کہا ہے
مرےتھے جن کے لیے ۔۔۔وہ رہے وضو کرتے
-----------------------
توقیر بھائی جان بخشی کی خوشی میں میٹھائی بنتی ہے
ہم کو نہ سہی سفیان بھائی کو ضرور کھیلا دینا
آپ کو تو پتہ ہے اُن کا
بہت خوب عالمگیر بھائی !!!!!؛
لیکن توقیر بھائی کے ساتھ ایک چھوٹا سا واقعہ پیش آیا تھا، ہو سکتا ہے کہ میگزین میں ۔۔۔۔۔۔۔
ارے یار توقیر فکر ناٹ ۔۔۔ اس بار غالب پاجی پہ وہ ہوگا وہ ہوگا وہ ہوگااااااااا ہائے کیا کہوں بس سوچو بلکہ سوچ بھی نہیں سکتے کہ کیا ہوگا۔۔۔ تو انتظار کروبھائی میگزین کا۔
ارے یار توقیر فکر ناٹ ۔۔۔ اس بار غالب پاجی پہ وہ ہوگا وہ ہوگا وہ ہوگااااااااا ہائے کیا کہوں بس سوچو بلکہ سوچ بھی نہیں سکتے کہ کیا ہوگا۔۔۔ تو انتظار کروبھائی میگزین کا۔
haha... ji bhai es bar ka magazine kuch Special he hoga..
Bookmarks