Page 3 of 15 FirstFirst 12345613 ... LastLast
Results 25 to 36 of 169

Thread: ITDunya Magazine April 2012

  1. #25
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Thanked
    2918

    Default

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ
    اس بار کا میگزین بھی ہر لحاظ سے شاندار رہا
    یہ سب نیٹ رائیڈر، شہزاد اقبال، تمام معاون ساتھی اور لکھاری حضرات
    کی محنت کا ثمر ہے جو آج ہمیں یہ خوبصورت میگزین پڑھنے کو ملا
    اس بار پھر نیٹ رائیڈ، شہزاد اقبال اور حکیم صاحب ایف سولہ کے رگڑے میں آگئے

    پہلے تو ممبرز صرف شہزاد اقبال سے ہی ڈرتے تھے کہ ایسا ویسا کچھ ہمارے منہ سے نکلا نہیں اور شہزاد بھائی نے کہانی لکھنے میں دیر نہ کی
    اب تو بھائیوں ایف سولہ سے بھی ڈر لگنے لگا ہے کہ کہیں اگلے شمارے میں ہماری کہانی
    نہ لکھی ہوئی نظر آئے

    پوری میگزین ٹیم کو بہت مبارکباد اتنا اچھا میگزین شیئر کیااور اچھی اچھی باتیں ہمیں پڑھنے اور سیکھنے کو ملی
    شکریہ آئی ٹی ڈی
    Last edited by Toqeer Sheikh; 3rd April 2012 at 05:18 PM. Reason: Edit In Reserved Post

  2. #26
    waqasahmad1's Avatar
    waqasahmad1 is offline Advance Member
    Last Online
    14th May 2023 @ 11:51 PM
    Join Date
    27 Nov 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    8,021
    Threads
    280
    Credits
    73
    Thanked
    599

    Default

    بہت ہی شاندار میگزین ہے
    میری طرف سے پوری ٹیم کو بہت بہت مبارک ہو اتنے اچھی میگزین کے لیے

  3. #27
    KHANZZzzz's Avatar
    KHANZZzzz is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd December 2014 @ 10:39 PM
    Join Date
    14 Dec 2008
    Location
    Athens, Greece
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    2,652
    Threads
    187
    Credits
    127
    Thanked
    446

    Default

    بہت ہی شاندار میگزین ہے

  4. #28
    RH HASSAN's Avatar
    RH HASSAN is offline Senior Member+
    Last Online
    15th July 2016 @ 11:30 PM
    Join Date
    15 Jul 2010
    Location
    Brussel
    Gender
    Male
    Posts
    956
    Threads
    60
    Credits
    1,004
    Thanked
    47

    Default

    awesome magazine

  5. #29
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Default

    وعلیکم السلام
    بہت ہی زبردست میگزین تیار کیا نیٹ رائیڈر اور شہزاد بھائی آپ دونوں
    ڈئیزائینگ بہت عمدہ کی توقیر نے میگزین کا صفحہ بہت اچھا ڈئیزائنگ کیا
    سب تحریریں بھی بہت بہت شاندار ہیں ہر ایک کا کام بہت عمدہ
    پوری میگزین ٹیم کو بہت بہت مبارک باد دیتی ہوں آپ سب کی محنت کا نتیجہ ہے جو ہر ماہ اتنا اچھا میگزین پڑھنے کو مل رہا ہے
    جزاک اللہ

  6. #30
    kamibest's Avatar
    kamibest is offline Senior Member+
    Last Online
    21st January 2016 @ 10:21 PM
    Join Date
    20 Oct 2008
    Location
    karachi
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    1,320
    Threads
    134
    Credits
    960
    Thanked
    81

    Default

    Good
    BestRegards
    lMicrosoft Certified IT Professional l System Engineerl Hardware,Virtualization,Wirelessl

  7. #31
    jatam's Avatar
    jatam is offline Senior Member+
    Last Online
    12th June 2013 @ 02:45 AM
    Join Date
    01 Oct 2011
    Location
    33°40'N - 73°10'E
    Gender
    Male
    Posts
    1,793
    Threads
    54
    Credits
    0
    Thanked
    303

    Default

    وعلیکم السلام۔۔۔
    مجھے یہ دیکھ کے بہت ہی خوشی محسوس ہو رہی ہے۔۔۔
    کہ آئی ٹی دنیا کا میگزین ہر شمارمے میں بہتر سے بہترین ہوتا چلا جا رہا۔۔۔
    آپ سب حضرات کا بہت بہت شکریہ۔۔۔
    جو اتنا پیارا میگزین بنایا ۔۔۔
    اور اس سے بھی بڑھ کے میگزین کو اتنا خوب اپنی تحاریر اور ڈیزائنگ سے سجایا کہ۔۔
    دیکھو تو بھلا لگے۔۔۔
    اور پڑھو تو بس پڑھتے ہی جاؤ۔۔۔

    میری جانب سے
    تمام ٹیم کو بہت بہت مبارک قبول ہو۔۔

  8. #32
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    آئی ٹی دنیا کے پیارے ساتھیو آپ سب کی محنت محبت اور خلوص سے بھرپور اپریل کا شمارہ آپ کے سامنے حاضر ہے ، ماشاء اللہ ایک سے بڑھ کر ایک تحاریر دیکھنے کو ملیں ۔ مجھے تو وہ دن یاد آگئے جب اپنی پاکٹ منی بچابچاکر ماہانہ رسالہ خریدتے تھے اور پھر ساری دن پڑھتے اور دوستوں کو بتاتے کہ فلاں کہانی کیسی زبردست تو فلاں کتنی اعلی۔۔۔ یقننا کل جب ہم اس آج کا سوچیں گے تو آئی ٹی دنیا کا یہ میگزین ہمارے لیے ایک بہت ہی خوبصورت یاد ہوگا۔۔ اللہ پاک اس سفر کو جاری و ساری رکھے ۔۔
    آپ تمام لکھاریوں کا تہہ دل سے شکریہ خصوصا مفتی فضل مسرور صاحب کا جن کی بیش قیمت مضامین نے جہاں علم میں اضافہ کیا وہیں میگزین کی رونق اور شان بڑھائی۔۔ ایف سولہ کی جانب سے ایک اور انہتائی شگفتہ تحریر جس سے بے ساختہ قہقے بلند ہوگئے ۔۔۔ فاطمہ آپی ، حسیب بھائی،غالب بھائی ، خرم بھائی وقار، بھائی اور دیگر تمام کا بھی تہہ دل سے شکریہ کہ انھوں نے اپنی بہترین صلاحیتیوں سے میگزین کے لیے اتنے بہترین اور اچھے مضامین لکھے۔۔


  9. #33
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    Quote *tamraiz* said: View Post
    وعلیکم السلام
    اس دفعہ بھی ہر دفعہ کی طرخ بہت ہی شاندار میگزین ہے۔اور
    اس دفعہ بھی ہر دفعہ کی طرخ بہت ہی اعلی ڈئزائننگ ہے۔
    میری طرف سے پوری ٹیم کو بہت بہت مبارک ہو اتنے اچھی میگزین کے لیے اور اتنے اچھے سلسلے کو جاری رکھنے کے لیے۔اور
    انشاء اللہ ہم تمام دوست اس سلسلے کو جاری رکھیں گے۔

    تمریز بھائی حوصلہ افزائی اور جذبے کا شکریہ ان شاء اللہ ہم اس سلسلے کو جاری رکھیں گے۔


    Quote *esha* said: View Post
    وعلیکم السلام
    بہت ہی پیارا اور بہترین میگزین تیار کیا ہے آپ سب نے۔
    پڑھ کر بہت اچھا لگا۔
    ہوسکتا ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔میں بھی اپنی اینٹری بھیج دوں۔
    آپ سب کی اس کاوش کا بہت شکریہ۔

    سسٹر ۔۔ ہوسکتا ہے نہیں آپ کی طرف سے ہمیں تحریر کا شدت سے انتظار ہے بلکہ ہر بار رہے گا۔۔۔ حوصلہ افزائی کا شکریہ

    Quote waqarraj said: View Post
    walikumasalam
    mashallah bohat he khobsorat magazine tyar hua hai. .
    Tamam itd team or dosry members jinho ne apni be intaha mehnat se magazine me hissa lia, sub ko bohat bohat mubarak ho

    :thanks:
    جی وقار بھائی ۔۔ یہ سب آپ بھائیوں کی محبت اور محنت کا نتیجہ ہے کہ اتنا اچھا شمارہ آج سب کے سامنے ہے۔

  10. #34
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    Quote toqeer123 said: View Post
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ
    اس بار کا میگزین بھی ہر لحاظ سے شاندار رہا
    یہ سب نیٹ رائیڈر، شہزاد اقبال، تمام معاون ساتھی اور لکھاری حضرات
    کی محنت کا ثمر ہے جو آج ہمیں یہ خوبصورت میگزین پڑھنے کو ملا
    اس بار پھر نیٹ رائیڈ، شہزاد اقبال اور حکیم صاحب ایف سولہ کے رگڑے میں آگئے

    پہلے تو ممبرز صرف شہزاد اقبال سے ہی ڈرتے تھے کہ ایسا ویسا کچھ ہمارے منہ سے نکلا نہیں اور شہزاد بھائی نے کہانی لکھنے میں دیر نہ کی
    اب تو بھائیوں ایف سولہ سے بھی ڈر لگنے لگا ہے کہ کہیں اگلے شمارے میں ہماری کہانی
    نہ لکھی ہوئی نظر آئے

    پوری میگزین ٹیم کو بہت مبارکباد اتنا اچھا میگزین شیئر کیااور اچھی اچھی باتیں ہمیں پڑھنے اور سیکھنے کو ملی
    شکریہ آئی ٹی ڈی

    حوصلہ افزائی کا شکریہ توقیر بھائی۔۔ اس میں جہاں ہماری محنت ہے تو اس سے کہیں زیادہ آپ دوستوں کی محنت شامل ہے ۔۔
    اور رہی بات حملے کی تو بھائی سچی میں آپس کی بات ہے ابھی تو میرے بھی ہاتھوں کے طوطے اڑئے ہوئے ہیں کچھ سمجھ ہی نہیں آرہا کہ کس کا جواب دوں کس کا نہ دوں کہ ایک اور حملہ ہوجاتا ہے ۔۔۔

  11. #35
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    Quote waqasahmad1 said: View Post
    بہت ہی شاندار میگزین ہے
    میری طرف سے پوری ٹیم کو بہت بہت مبارک ہو اتنے اچھی میگزین کے لیے

    حوصلہ افزائی کا شکریہ بھائی


    Quote rh hassan said: View Post
    awesome magazine


    حوصلہ افزائی کا شکریہ بھائی


    Quote kamibest said: View Post
    good


    حوصلہ افزائی کا شکریہ بھائی



    Quote jatam said: View Post
    وعلیکم السلام۔۔۔
    مجھے یہ دیکھ کے بہت ہی خوشی محسوس ہو رہی ہے۔۔۔
    کہ آئی ٹی دنیا کا میگزین ہر شمارمے میں بہتر سے بہترین ہوتا چلا جا رہا۔۔۔
    آپ سب حضرات کا بہت بہت شکریہ۔۔۔
    جو اتنا پیارا میگزین بنایا ۔۔۔
    اور اس سے بھی بڑھ کے میگزین کو اتنا خوب اپنی تحاریر اور ڈیزائنگ سے سجایا کہ۔۔
    دیکھو تو بھلا لگے۔۔۔
    اور پڑھو تو بس پڑھتے ہی جاؤ۔۔۔

    میری جانب سے
    تمام ٹیم کو بہت بہت مبارک قبول ہو۔۔


    حوصلہ افزائی کا شکریہ بھائی۔۔ اور ہمیں آپ کی طرف سے بھی انتظار ہے کہ آپ بھی اس میں خوب بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔

  12. #36
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Smile

    بہت بہت شکریہ آپی ۔۔۔ آپی جہاں ہم کمزور بھی پڑیں تو آپ اور دیگر کی محنت اور محبت ہمیں واپس اچھے سے اچھا کام کرنے پہ مجبور کردیتی ہے۔
    آپ نے احمدکے امتحانات اور پھر اپنی خرابیِ صحت کے باوجود جس محبت سے اتنا پیارا مضمون شئیر کیا وہ جذبہ قابل ستائش ہے اور یہی وہ محبت ہوتی ہے جس سے کام کو مزیدجلاملتی ہے۔
    بہت بہت شکریہ آپی

    ہماری آپی ۔۔ تمھاری آپی
    فاطمہ آپی ۔۔ فاطمہ آپی

    Quote fatima iqbal said: View Post
    وعلیکم السلام
    بہت ہی زبردست میگزین تیار کیا نیٹ رائیڈر اور شہزاد بھائی آپ دونوں
    ڈئیزائینگ بہت عمدہ کی توقیر نے میگزین کا صفحہ بہت اچھا ڈئیزائنگ کیا
    سب تحریریں بھی بہت بہت شاندار ہیں ہر ایک کا کام بہت عمدہ
    پوری میگزین ٹیم کو بہت بہت مبارک باد دیتی ہوں آپ سب کی محنت کا نتیجہ ہے جو ہر ماہ اتنا اچھا میگزین پڑھنے کو مل رہا ہے
    جزاک اللہ

Page 3 of 15 FirstFirst 12345613 ... LastLast

Similar Threads

  1. TuneUp Utilities 2012
    By shadab_noor in forum English IT Zone
    Replies: 3
    Last Post: 1st April 2012, 10:48 PM
  2. ITDunya Magazine August 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 116
    Last Post: 3rd March 2012, 10:46 PM
  3. ITDunya Magazine September 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 68
    Last Post: 28th January 2012, 08:02 AM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •