اُمید ہے تمام آئی ٹی ڈی ممبرز خریت سے ہوں گے۔۔
اس تھریڈ میں زوال نعمت سے پناہ مانگنے کی دعا لکھی گئی ہے۔
اللہ ہر مسلمان کو زوال سے بچائے۔
آمین
اُمید ہے تمام آئی ٹی ڈی ممبرز خریت سے ہوں گے۔۔
اس تھریڈ میں زوال نعمت سے پناہ مانگنے کی دعا لکھی گئی ہے۔
اللہ ہر مسلمان کو زوال سے بچائے۔
آمین
Last edited by Basit-king; 4th April 2012 at 07:22 AM.
Ameen summa ameen
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ بہت ہی مفید تھریڈ شئیر کیا ہے باسط بھائی۔۔۔ اور یہ تو ایسی دعا ہے کہ ہر مسلمان کو ہر روزضرور مانگنی چاہیے اللہ پاک کی بے شمار نعمتوں پہ جہاں اللہ پاک کا شکر ادا کرنا چاہیے وہیں یہ دعا بھی ضرور مانگنی چاہیے کہ ہمارے کسی گناہ کی بدولت کوئی نعمت ہم سے چھن نہ جائے۔۔
اللہ پاک آپ کو اجر عظیم سے نوازے۔ شئیر کرنے کا شکریہ
تھریڈ کو اسلام سیکشن منتقل کیا گیا
Allah apko ajr e azeem dian. aamen.
jazakallah
Bookmarks