میں گنہگار تھا بے عمل تھا
مگر مصطفٰیۖ نے مجھے جنتی کر دیا
لمحہ لمحہ ہے مجھ پر نبیۖ کی عطا
دوستو اور مانگوں میں مولا سے کیا
کیا یہ کم ہے میرے خدا نے مجھے
اپنے محبوبۖ کا امتی کر دیا
میں گنہگار تھا بے عمل تھا
مگر مصطفٰیۖ نے مجھے جنتی کر دیا
لمحہ لمحہ ہے مجھ پر نبیۖ کی عطا
دوستو اور مانگوں میں مولا سے کیا
کیا یہ کم ہے میرے خدا نے مجھے
اپنے محبوبۖ کا امتی کر دیا
Subhanallah jazakallah
Superb Sharing
[SIGPIC][/SIGPIC]
SubhanAllah
[CENTER][IMG]http://i46.tinypic.com/ddou9z.jpg[/IMG]
[/CENTER]
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks