تمام سسٹرز کے لیے ایک خوبصورت تھریڈ ۔۔
اُمید ہے آپ میری محنت کو پسند کریں گی ۔۔۔۔
اللہ ہر مسلمان بہن کو ایمان کے جزبے سے سرشار کرے آمین۔۔۔
اپنی تہذیب کا پیمانہ چھلکنے نہیں دیا
میں نے سر سے کبھی آنچل کو سرکنے نہ دیا
پرورش گھر میں سلیقے سے ھوئی ھے میری
میری ماں نے میرے قدموں کو بہکنے نہ دیا
Bookmarks