میرے پاس ونڈوز 7 میں ایکسل 2010 انسٹال ہے . میں جب بھی کوئی نئی فائل اوپن کرتا ہوں تو وہ دائیں سے بائیں ویو میں اوپن ہوتی ہے . جبکہ عام طور پر آفس وغیرہ کی فائلیں بائیں سے دائیں ویو میں کھلتی ہیں .
یعنی کہ کالم "اے" دائین طرف لکھا نظر آتا ہے ۔


امید ہےآپ دوست اس مسئلے کا حل بتائیں گے .