My First try in Kelk *
[IMG]http://i1161.***********.com/albums/q513/toqeer123/ishq-0.gif[/IMG]
My First try in Kelk *
[IMG]http://i1161.***********.com/albums/q513/toqeer123/ishq-0.gif[/IMG]
واہ جی جناب
اوہ۔ تو یہ عشق بھی بابا ہے۔
یہاں بابے زیادہ نہیں ہو گئے؟
@
کیا بات ہے جناب برصغیر پاک و ہند کے نامور ڈیزائنر شیخ توقیر احمد چشتی صاحب آپ کی۔
واؤ ۔۔ بہت اعلی
ویلڈن بھائی
شئیر کرنے کا شکریہ
السلام علیکم رحمتہ و برکاتہ
جناب آپ کورل ڈرا کو کلک سے بہتر انداز میں پیش کرتے ہیں
آپ کو کبھی بھی اس کی ضرورت نہیں تھی لیکن اب جب آپ کو اس کا مزا لگ گیا ہے
اور مجھ کو پورا یقین ہے آپ اس کو اپنی ہر ڈیزئن میں استعمال کرتے رہیں گے
کیوں کہ عادت کی ابتد خواہش سے ہوتی ہے۔ کیوں کے آپ کو کلک استعمال کرنے کی خواہش تھی تو اب اس کی عادت ضرور با ضرور ہو جائے گی
اب رہی بات اس شعر کے ساتھ ڈیزئنگ کی تو بہت عمدہ و زبردست۔
لیکن آپ اس شعر پر عمل مت کیجئے ورنہ خسارہ کے سواء اس بابا سے کچھ بھی حاصل نہیں ہوگا۔
پہلی ٹرائی اور اتنا
Amazingggggggggggg
کام۔۔۔۔
بہت اچھے جناب۔
لو جی اب یہ کام رہتا تھا وہ بھی کر لیا
بہت عمدہ اور خوبصورت
گڈ ورک
Bookmarks