~i*am*hummad~ said:
پا جی اس کو ثابت کرنے کا بھی ایک پورا میتھڈ ذہن میں آیا ہے ابھی امڈ امڈ کے۔
پر پا جی اگر میں نے یہ ثابت کر دیا تو آپ نے پشتو کی بجائے فارسی سیکھنے چلے جانا ہے۔
اس لئے فی الحال جاکے پشتو سیکھ کر آؤ۔
پھر یہ بھی ثابت کر کے دکھا دوں گا۔
Bookmarks