Kia Baat hai Janab Bohat Umda
Shukria
[CENTER][SIGPIC]http://www.itdunya.com/signaturepics/sigpic174981_5.gif[/SIGPIC][/CENTER]
بہت اعلی
مجھ کو اس کا علم ہے کہ کاتب حضرات کافی وقت اور پیسہ لیتے ہیں
لیکن عربی کی ایک کہاوت ہے دور حاضر کے خطاط حضرات کے لے
اَلْکَاتِبُ حِمَارٌ
اور میں جس کاتب کے پاس جاتا ہوں یہ محاورہ اس پر صادق آتا ہے
کلک کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے اس میں خطہ ثلث موجود ہے جو اس کو ہر دیگر فانٹ سے ممتاز بنا تی ہے
Last edited by Fast_Ismail; 8th April 2012 at 01:43 AM.
توقیر بھائی پہلی ٹرائی وہ بھی اتنی مہارت کے ساتھ
ویسے بہت محنت کا کام ہے شاباش ہے آپ کو کہ اتنی مصروفیات کے باوجود
اتنا وقت ہماری محبت میں نکال لیتے ہیں
آپ کا کام بہت اچھا اور پیارا ہوتا ہے آپ کی طرح
------------
محبت نہ کرتے تو اور کیا کرتے
Bookmarks