اچھاااااااااااا تو میرے لیے یہ سوچ رہے ہو ۔۔ جعلی حکیم ابھی تو بہت سے راز کھلنے ہیں سفارش کرتا ہوں ایف سولہ کو کہ جلدازجلد ممبرز کو بتادے کہ جناب جعلی حکیم کیوں ہیں۔۔۔


Quote sufyan81 said: View Post
ارے شہزاد بھول سے بھی کیک کا تذکرہ مت کرنا
پتہ ہے آج کل موسم خراب چل رہا ہے
مرغیوں میں برڈ فلیو چل رہا ہے
اور برتھ ڈے پارٹی میں سب کے گلے خراب ہورہے ہیں
ویسے شہزاد تم کو تو ٹھونس ٹھونس کر کیک کھالینا چاہیے
تاکہ فورم کے ممبرز کو کچھ دنوں کے لئے تو ۔۔۔۔۔
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا