سسٹر آپ کو ہماری طرف سے بھی بہت بہت سالگرہ مبارک ہو
توقیر بھائی بہت اچھا تھریڈ بنایا آپ کا بھی بہت بہت شکریہ
خوش رہیں جہاں رہیں
جزاک الله خیرا
سسٹر آپ کو ہماری طرف سے بھی بہت بہت سالگرہ مبارک ہو
توقیر بھائی بہت اچھا تھریڈ بنایا آپ کا بھی بہت بہت شکریہ
خوش رہیں جہاں رہیں
جزاک الله خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سب سے پہلے تو شیخ صاحب بے حد شکریہ کہ آپ نے اتنا اچھا تھریڈ بنایا بھائی سسٹر کے لئے بے حد شکریہ
اور سلطانہ سسٹر بہت بہت بہت مبارک ہو آپ کو اللہ تبارک تعالی سے دعا ہے کہ آپ کو دنیا و آخرت کی ہر ہر پریشانی سے محفوظ فرمادیں آمین ثم آمین
!السلامُ علیکم
بہت شکریہ توقیر بھائی آپ نے بہت اچھا تھریڈ تیار کیا ہے
لیکن ایک بہت ہی قابل ممبر کیلئے آپ نے یہ محنت کی ہے
اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ کی گزشتہ تمام غلطیوں کوتاہیوں کو اپنے فضل و کرم سے در گزر فرمائیں
اور آپ کے تمام کارِ خیر کو اپنی بار گاہ میں مقبولیت کا شرف عطا فرمائیں
اور آخر میں اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپکی آئیندہ زندگی میں بھی وہ آپکو اپنی حفظ و اما ن میں رکھیں اور آپکی تمام دلی خواہشات اور دعاؤں کو اپنے کرم سے شرفِ مقبولیت عطا فرمائے
آمین
ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS
Sultana Mustafa
Happy Birthday Allah ap ko deen aur duniya ke kamiyabian atta kry Ap hazaroon sal lambi umer payin Allah ap ko khush rakhy.................
Ap ka Bhai
Jahangir
میری طرف سے بھی آپ کو بہت بہت سالگر مبارک
دیر سے وش کرنے پر معذرت خواہ ہوں۔
محترم سلطانہ مصطفٰی صاحبہ آپ کو اپنی زندگی کا یہ خوبصورت دن بہت بہت مبارک
اللہ جی آپ کی پوری زندگی خوشیوں اور مسرتوں سے پرُ رکھیں آمین۔
SAFE MY PAKISTAN
(`’·.¸(`’·.¸ ¸.·’´) ¸.·’´)
«`’·.¸. Happy¸..·’´»
(¸.·’´(¸.·’´ `’·.¸)`’ ·.¸)
¸.·´
:
´·.¸
(`’·.¸(`’·.¸ ¸.·’´) ¸.·’´)
«`’·. Birthday¸.·’»
sis
(¸.·’´(¸.·’´ `’·.¸)`’ ·.¸)
Have a sweet year
Happy birthday to sister
ارے شہزاد بھول سے بھی کیک کا تذکرہ مت کرنا
پتہ ہے آج کل موسم خراب چل رہا ہے
مرغیوں میں برڈ فلیو چل رہا ہے
اور برتھ ڈے پارٹی میں سب کے گلے خراب ہورہے ہیں
ویسے شہزاد تم کو تو ٹھونس ٹھونس کر کیک کھالینا چاہیے
تاکہ فورم کے ممبرز کو کچھ دنوں کے لئے تو ۔۔۔۔۔
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
happy birth day to you.......
[CENTER][COLOR="Purple"][SIZE="4"][COLOR="Red"]Exams[/COLOR] Are [COLOR="DarkOrchid"]Finished[/COLOR][/SIZE] [/COLOR][SIZE="5"][COLOR="Magenta"]Now I [COLOR="DimGray"]Am [/COLOR][COLOR="DarkOrange"]Back[/COLOR]...[/COLOR][/SIZE]
:yahoo:[/CENTER]
Bookmarks