السلام علیکم

آئی ٹی دنیا کے تمام ممبران کو میرا سلام امید کرتا ہوں آپ سب لوگ خیریت سے ہونگے آج میں آپ لوگوں کے ساتھھ بہت اچھی شیئرنگ کررہا ہوں جومیں نے محنت سے لکھے ہیں یہاں اس لیے شیئر کررہا ہوں تا کہ جن لوگوں کو اس کی ضرورت ہوتو ان کو بنانے میں پروبلم نہیں ہوگی

جی تو میں نے پیپر بنائے ہیں کلاس ون سے لے کر کلاس میٹرک تک کے لیے میں نے سب ایک فولڈر میں کر کے رار فائل بنا دی ہے

بس آپ اسے ڈاؤن لوڈ کریں اور خود چیک کریں اس میں آرابک کا پیپر ریاضی کمیسٹری، فزکس وغیرہ سب ہیں

Password: anwar1

Download
4shared
Mediafire
__________________