query ki samajh nai aayi
is ki tu samajh aa gai thi.wo jo aap ne query likhi thi select *,Discount-price wali us ki samajh nai aai.wo tu koi query nai banti
فیلڈ اگر نمبر میں ہیں تو۔۔۔۔فرض کر لیتے ہیں کہ فیلڈ ون جس کا نام آپ نے رقم رکھا ہے اور فیلڈ 2 جس کا نام آپ نے ڈیسکاونٹ رکھا ہے جبکہ نئی فیلڈ جو کہ یہ کیوری بنائے گی اس کا نام نیٹ رکھا ہے تو آپ
رقم - ڈیسکاونٹ کر دیں
تو کیوری کے جواب میں ایک اور ٹیبل بن جائے گا
جس کا نام وہ ہو گا جو اب اس جگہ پر آپ نے دیا ہے
فرام میں اس ٹیبل کا نام آئے گا جس میں آ پ نے یہ فیلڈ بنائی ہیں ( یعنی پہلے والا)
کیوری بن تو رہی ہے
lekin is se mera desired result nai aaye ga...
mujhe query ka tarika nai balke exact query bataye.
اگر آپ نے ٹیبل اور اس کی ڈیٹا ٹائپ درست انداز میں بنائی ہیں تو یہ بلکل ٹھیک کیوری ہے میرے پاس تو درست جواب آ رہا ہے۔ آپ کے اطمینان کے لیے میں پھر سے ایک بار سب کچھ نیا بنا کر دیکھ لونگا
آپ بھی ایک بار نیا ٹیبل تیار کر لیں جیسا میں نے بتایا ہے اس طرح
Bookmarks