السلام علیکم !
امید ہے کہ تمام ممبرز خیریت سے ہونگے۔ مجھے کمپیوٹر انسٹیٹیوٹ کے رجسٹریشن کے
بارے میں معلومات چاہیئے۔ جس ممبر کے پاس کمپیوٹر انسٹیٹوٹ کے
رجسٹریشن کے بارے میں معلومات ہوتو برائے مہربانی وہ معلومات شیئرکریں۔

میرے خیال پر کسی بھی ممبر کے پاس کمپہوٹر انسٹیوٹ کے رجسٹریشن کے بارے معلومات نہیں ہے۔
کمپیوٹر انسٹیٹیوٹ رجسٹریشن سے کیا مرآد ھےآپ کی ?
تھوڑی تفصیل بتاہیں
--Tauseef - IT
--|MCSE|CCNA|
--
کمپیوٹر انسٹیٹیوٹ رجسٹریشن سے میرا مطلب یہ ہےکہ
میں طلباء کو کمپیوٹر کے پروگرامز ایم ایس آفس، ونڈوز
انٹرنیٹ وغیرہ سیکھا راہاہوں۔کورس کے اختیتام پر ان کو
سرٹیفیکیٹ دینا پڑیگا۔ اور سرٹیفیکیٹ دینے کے لئے ضروری
ہے کہ ادارہ بورڈ وغیرہ سے رجسٹرڈ ہو۔ تو مجھے اس رجسٹریشن
کے بارے میں معلومات چاہئے۔کہ رجسٹریشن کےلئے درخواست
کس کو دینا پڑیگا اور رجسٹریشن کے پراسس ، ریکوائرمنٹس
اور فیس وغیرہ کے بارے میں بھی معلومات چاہئے۔
ایکسپرٹس کے رہنمائی کا منتظر رہونگا۔
Brother Ak to ap ki writing ki samaj nahi ati. Lakin Jetna samaj gaye.
Ap (SDC) Skill Development Council say rabta karey. Enjoy
Bookmarks